اورنگی ٹاؤن، گھریلو جھگڑوں سے تنگ 3 بہنوں نے زہریلا مائع پی لیا، حالت غیر، اسپتال منتقل

پاکستان خبریں خبریں

اورنگی ٹاؤن، گھریلو جھگڑوں سے تنگ 3 بہنوں نے زہریلا مائع پی لیا، حالت غیر، اسپتال منتقل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد تینوں بہنوں کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا

اورنگی ٹاؤن سیکٹر 14G مسلم نگر کے علاقے میں ایک گھر میں زیریلی مائع چیز پینے سے تین بہنوں کی حالت خراب ہوگئی۔

ریسکیو ادارے چھیپا کے حکام کے مطابق متاثرہ خواتین کو فوری طور پر عباسی اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد انہیں جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔ متاثرہ خواتین کی شناخت 24 سالہ رباب، 20 سالہ صبا اور 18 سالہ رفعت کے نام سے ہوئی ہے، جو سگی بہنیں ہیں۔ پولیس کے مطابق ابتدائی اطلاعات کے مطابق خواتین نے گھریلو جھگڑے کے باعث مبینہ طور پر صفائی کے کام میں استعمال ہونے والی زیریلی مائع چیز پی لی۔

تاہم، چھیپا حکام نے اس بات کی تصدیق کی کہ ابھی تک یہ واضح نہیں ہو سکا کہ خواتین نے کون سی مائع پی تھی، میڈیکل رپورٹ کے بعد اصل صورتحال سامنے آ سکے گی۔Feb 23, 2025 11:22 PMکراچی: لاپروائی سے واٹر ٹینکر چلانے والا ڈرائیور نیم برہنہ حالت میں گرفتارلاہور؛ پولیس نے اوورسیز پاکستانی کا گم شدہ بیگ تلاش کرکے لوٹا دیاڈاکٹر وقار یوسف عظیمی نے سلسلہ عظیمیہ کے نئے سربراہ کی ذمہ داریاں سنبھال لیںنارتھ کراچی میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں نوجوان جاں بحق، دو زخمیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماڈل ٹاؤن میں غیر قانونی سانپ اور طوطوں کی خرید و فروخت میں دو ڈیلرز گرفتارماڈل ٹاؤن میں غیر قانونی سانپ اور طوطوں کی خرید و فروخت میں دو ڈیلرز گرفتارماڈل ٹاؤن میں وائلڈ لائف اسٹاف نے قیمتی سانپوں اور کاٹھے طوطوں کی غیر قانونی خرید و فروخت میں ملوث دو ڈیلرز کو گرفتار کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »

مدراس ہائی کورٹ نے دھنوش کے حق میں فیصلہ سنایامدراس ہائی کورٹ نے دھنوش کے حق میں فیصلہ سنایابالی ووڈ اداکارہ دھنوش نے فلم 'نانوم راوڈی دھان' سے لےے جانے والے تین سیکنڈ کے کلپ کے غیر قانونی استعمال کے لیے مدراس ہائی کورٹ سے حکم لیا۔
مزید پڑھ »

کراچی؛ طالبات کی فیس لیکر فرار سرکاری کالج سپرنٹنڈنٹنٹ نے زہریلی دوا پی لیکراچی؛ طالبات کی فیس لیکر فرار سرکاری کالج سپرنٹنڈنٹنٹ نے زہریلی دوا پی لیاسپتال میں معدہ صاف کردیا گیا، حالت خطرے سے باہر، ڈسچارج کے بعد تفتیش ہوگی، پولیس
مزید پڑھ »

تھانہ مناواں میں پولیس اہلکار نے خاتون سے دست درازی کی کوشش کی جس پر ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ مناواں میں پولیس اہلکار نے خاتون سے دست درازی کی کوشش کی جس پر ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔کراچی میں تھانہ مناواں میں پولیس اہلکار نے خاتون سے دست درازی کی کوشش کی جس پر ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس اہلکار نے بھاگنے کی کوشش میں شہری ساجد پر فائرنگ بھی کی، جس پر ساجد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی گئی۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے واقعہ کا نوٹس لیا اور گرفتار اہلکار پر مقدمہ درج کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »

12 سالہ گھریلو ملازمہ پر بد ترین تشدد12 سالہ گھریلو ملازمہ پر بد ترین تشددپولیس راولپنڈی کے تھانہ بنی کے علاقے میں کم سن 12 سالہ گھریلو ملازمہ پر بد ترین تشدد کیا گیا، بچی تشویشناک حالت میں اسپتال میں زیر علاج ہے۔
مزید پڑھ »

عمران خان کا 26ویں آئینی ترمیم کے دن غیرحاضر رہنے والے ارکان اسمبلی کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہعمران خان کا 26ویں آئینی ترمیم کے دن غیرحاضر رہنے والے ارکان اسمبلی کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہبانی پی ٹی آئی نے زین قریشی کے علاوہ دیگر تمام غیر حاضر ارکان کو پارٹی سے نکالنے کی ہدایت جاری کر دی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 23:12:43