اسپتال میں معدہ صاف کردیا گیا، حالت خطرے سے باہر، ڈسچارج کے بعد تفتیش ہوگی، پولیس
پولیس کے مطابق گورنمنٹ کالج فار ویمن ناظم آباد سے طالبات کی فیس لے کر فرار ہونے کے معاملے میں اہم موڑ آیا ہے۔ کالج کا سپرنٹنڈنٹ نفیس امتحانی فیس کی 9 لاکھ روپے سے زائد رقم لے کر فرار ہوا تھا، جس کے بعد پولیس نے ان کی گرفتاری کے لیے گھر پر چھاپا مارا۔ایس آئی یو رضویہ پولیس کے مطابق ملزم نے گرفتاری کے خوف سے زہریلی دوا پی لی، جس پر ملزم نفیس کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں ملزم کے معدے کو صاف کر دیا گیا اور اب حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔Jan 31, 2025...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی: سرکاری کالج کا سپریٹنڈنٹ طالبات کی فیس کے لاکھوں روپے لیکر فرارپرنسپل کی درخواست پر ملزم کے خلاف رضویہ تھانے میں مقدمہ درج
مزید پڑھ »
کراچی: چوروں نے دکان کے تالے توڑ کر موبائل لوٹ لیے، ویڈیو سامنے آگئیپولیس پہنچنے پر ملزمان ریپئرنگ کیلئے آئے 4 موبائل فون لیکر فرار
مزید پڑھ »
ایمریٹس ایئرلائن کا پاکستان کے حوالے سے بڑا فیصلہایمریٹس ائیرلائن نے کراچی ائیرپورٹ پر کارگو ٹرمینل پر 90 ہزار اسکوائر فٹ کی جگہ مانگ لی
مزید پڑھ »
کراچی؛ بھائی نے پسند کی شادی کرنیوالی بہن کو گھر آنے پر قتل کردیالڑکی نے گزشتہ برس گھر سے فرار ہوکر پسند کی شادی کی تھی، آج گھر لوٹی تو بھائی نے قتل کردیا
مزید پڑھ »
گورنمنٹ کالج فار وومن ناظم آباد کا سپرنٹنڈنٹ فرار ہو گیاگورنمنٹ کالج فار وومن ناظم آباد کا سپرنٹنڈنٹ طالبات کی فیس 9 لاکھ 10 ہزار 2 سو روپے لے کر فرار ہو گیا۔ کالج پرنسپل کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
سی پی پی اے نے بجلی کی قیمت میں کمی کی درخواست نیپرا میں دائر کیسینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیشنل الیکٹرک ریگیولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں دسمبر کے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت فی یونٹ کمی کی درخواست دائر کردی ہے۔ ایک ماہ کے لیے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک روپے 3 پیسے کمی کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔
مزید پڑھ »