کراچی؛ بھائی نے پسند کی شادی کرنیوالی بہن کو گھر آنے پر قتل کردیا

پاکستان خبریں خبریں

کراچی؛ بھائی نے پسند کی شادی کرنیوالی بہن کو گھر آنے پر قتل کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

لڑکی نے گزشتہ برس گھر سے فرار ہوکر پسند کی شادی کی تھی، آج گھر لوٹی تو بھائی نے قتل کردیا

پولیس کے مطابق اورنگی ٹاؤن تھانے کے علاقے بنارس بخاری کالونی بلال مسجد کے قریب گھر میں فائرنگ سے لڑکی جاں بحق ہو گئی، جس کی لاش عباسی شہید اسپتال منتقل کی گئی، جہاں اس کی شناخت 20 سالہ شاہین دختر امین خان کے نام سے کی گئی۔

لڑکی نے 17 اگست 2024ء کو گھر سے فرار ہونے کے بعد پسند کی شادی تھی اور جمعرات کی دو پہر ڈیڑھ بجے کے قریب واپس اپنے گھر لوٹی تو اس کے سگے بھائی شہباز ولد امین خان نے فائرنگ کرکے اسے قتل کردیا ۔ پولیس کے مطابق غیرت کے نام پر بہن کو قتل کرنے کے بعد بھائی شہباز موقع سے فرار ہوگیا۔پولیس کو جائے وقوع سے 30بور پستول کے 2 خول ملے ہیں، جنہیں قبضے میں لے کر ملزم کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔Jan 28, 2025 10:01 PMوزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا، 13 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گالوئر کرم میں مزید 6 بنکرز دھماکا خیز مواد سے تباہ کردیے گئے’حاضری لگائی اور چلے گئے‘، سابق کرکٹر کی روہت شرما سمیت دیگر کھلاڑیوں پر کڑی تنقیددفترخارجہ نے کانگو میں پھنسے پاکستانیوں کے حوالے سے تفصیلات جاری کردیپی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غیرت کے نام پر والدین نے بیٹی پر گولیاں برسا دیں، 20 سالہ شمائلہ اسپتال منتقلغیرت کے نام پر والدین نے بیٹی پر گولیاں برسا دیں، 20 سالہ شمائلہ اسپتال منتقلشمائلہ کو پسند کی شادی کرنے پر قتل کرنے کی کوشش کی گئی، پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج
مزید پڑھ »

پسند کی شادی کے بعد شوہر نے تشدد اور گلا دبا کر بیوی کو قتل کردیاپسند کی شادی کے بعد شوہر نے تشدد اور گلا دبا کر بیوی کو قتل کردیاملزم نشے کا عادی ہے، پہلے بھی اہلیہ پر تشدد کرتا تھا، بیٹی گھر بسانا چاہتی تھی، والدین
مزید پڑھ »

بیٹی کی پسند کی شادی پر باپ نے فائرنگ کر دیبیٹی کی پسند کی شادی پر باپ نے فائرنگ کر دیاوکاڑہ میں بیٹی نے والدین کی مرضی کے خلاف اپنی پسند سے شادی کی جس پر باپ نے نافرمانی کی سزا دینے کے لیے اس پر فائرنگ کردی۔
مزید پڑھ »

بیٹی کی شادی پر باپ نے فائرنگ کر دیبیٹی کی شادی پر باپ نے فائرنگ کر دیاسلام پسند کی شادی کی اجازت دیتا ہے لیکن مرد اپنی بہن، بیٹی کو پسند کی اجازت نہیں دے پاتا کیونکہ اس کی غیرت جاگ اٹھتی ہے۔ فوٹو: فائلپسند کی شادی جرم بن گیا جس پر باپ نے بیٹی کو جان سے مارنے کی کوشش کی اور باپ نے بیٹی پر فائرنگ کر دی۔ رپورٹ کے مطابق اوکاڑہ میں بیٹی نے والدین کی مرضی کے خلاف اپنی پسند سے شادی کی، نافرمانی کی سزا دینے کے لیے باپ نے بیٹی پر فائرنگ کردی۔ ترجمان سیف سٹیز نے بتایا کہ 15 پر کال کی گئی جس پر ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن نے پولیس کا رابطہ کالر سے کروایا، کالر نے بتایا کہ بیٹی کا باپ اسلحہ لیکر اسے مارنے شوہر کے گھر آیا ہے۔ ترجمان کے مطابق پولیس کی بروقت کارروائی کرتے ہوئے متاثرہ لڑکی اور اس کے شوہر کو بحفاظت ریسکیو کیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ ترجمان نے کہا کہ خواتین گھر،دفتر یا عوامی مقامات پر خود کو غیر محفوظ محسوس کریں تو 15 پر کال کریں، خواتین کسی بھی سنگین صورتحال میں فوری ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن سے رابطہ کریں۔
مزید پڑھ »

بوریا بستر لاکر سینکڑوں بےگھر افراد نے فرانسیسی تھیٹر پر قبضہ کرلیابوریا بستر لاکر سینکڑوں بےگھر افراد نے فرانسیسی تھیٹر پر قبضہ کرلیااس قبضے نے انتظامیہ کو اب تک کی تمام پرفارمنسز منسوخ کرنے پر مجبور کردیا
مزید پڑھ »

'چیمپئینز ٹرافی؛ اسٹیڈیم کا تعمیراتی کام 100 مکمل! فنشنگ کی جارہی ہے''چیمپئینز ٹرافی؛ اسٹیڈیم کا تعمیراتی کام 100 مکمل! فنشنگ کی جارہی ہے'پروجیکٹ منیجر نے اسٹیڈیمز کی اَپ گریڈیشن پر میڈیا کو آگاہ کردیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 17:24:45