اوکاڑہ میں بیٹی نے والدین کی مرضی کے خلاف اپنی پسند سے شادی کی جس پر باپ نے نافرمانی کی سزا دینے کے لیے اس پر فائرنگ کردی۔
اسلام پسند کی شادی کی اجازت بھی دیتا ہے لیکن المیہ یہ ہے کہ مرد اپنی بہن، بیٹی کو پسند کی اجازت نہیں دے پاتا کیونکہ اس کی غیرت جاگ اٹھتی ہے۔ فوٹو: فائلپسند کی شادی جرم بن گیا جس پر باپ نے بیٹی کو جان سے مارنے کی کوشش کی اور باپ نے بیٹی پر فائرنگ کر دی۔ رپورٹ کے مطابق اوکاڑہ میں بیٹی نے والدین کی مرضی کے خلاف اپنی پسند سے شادی کی، نافرمانی کی سزا دینے کے لیے باپ نے بیٹی پر فائرنگ کردی۔ ترجمان سیف سٹیز نے بتایا کہ 15 پر کال کی گئی جس پر ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن نے پولیس کا رابطہ کالر سے کروایا،
کالر نے بتایا کہ بیٹی کا باپ اسلحہ لیکر اسے مارنے شوہر کے گھر آیا ہے۔ ترجمان کے مطابق پولیس کی بروقت کارروائی کرتے ہوئے متاثرہ لڑکی اور اس کے شوہر کو بحفاظت ریسکیو کیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ ترجمان نے کہا کہ خواتین گھر،دفتر یا عوامی مقامات پر خود کو غیر محفوظ محسوس کریں تو 15 پر کال کریں، خواتین کسی بھی سنگین صورتحال میں فوری ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن سے رابطہ کریں
بیرونی شادی غیرت فائرنگ پولیس خواتین
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ساہیوال میں لڑکے کے دوستوں کی نئی نویلی دلہن سے اجتماعی زیادتیلڑکے اور لڑکی نے محبت کی شادی کی، دوستوں نے ڈیرے پر لے جاکر کر کمرے میں بند کیا، لڑکی کی حالت تشویشناک
مزید پڑھ »
پالاسٹائن نے آلجزیرہ کی نشریات پر پابندی لگا دیپالاسٹائن庁 نے تحریک بھڑکانے والی نشریات پر الزام لگا کر قطر کی بیسڈ آلجزیرہ چینل کی نشریات پر پابندی لگا دی ہے۔
مزید پڑھ »
بھارت نے افغان طالبان کی حمایت شروع کی، پاکستان کے فضائی حملوں کی مذمت کیبھارت نے افغان طالبان کی حمایت کرنا شروع کر دی ہے اور پاکستان کے جانب سے افغان سرزمین پر فضائی حملوں کی مذمت کی ہے۔
مزید پڑھ »
کورنگی میں موبائل فون چھیننے کی واردات میں 22 سالہ نوجوان قتل3 جنوری کی شب نامعلوم مسلح ڈکیتوں نے کورنگی مدینہ کالونی میں 22 سالہ نوجوان ساحل مسیح کو موبائل فون چھیننے کی واردات کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔
مزید پڑھ »
شتروگھن سنہا نے مکیش کھنہ کے بیان پر سخت ردعمل ظاہر کیاتبصرے کی مخالفت کرتے ہوئے، شتروگھن سنہا نے کہا کہ ان کی بیٹی کی شادی ایک خوش آئند واقعہ ہے اور ان کو نظر انداز کرنا چاہیے.
مزید پڑھ »
یونان کشتی حادثہ؛ پاکستانی سفارتخانے میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلیے خصوصی سیل قائمپاکستانی سفارتخانے نے پاکستانیوں کی شناخت کیلیے +30-6943850188 پر واٹس ایپ کی سہولت فراہم کر دی
مزید پڑھ »