ساہیوال میں لڑکے کے دوستوں کی نئی نویلی دلہن سے اجتماعی زیادتی

پاکستان خبریں خبریں

ساہیوال میں لڑکے کے دوستوں کی نئی نویلی دلہن سے اجتماعی زیادتی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

لڑکے اور لڑکی نے محبت کی شادی کی، دوستوں نے ڈیرے پر لے جاکر کر کمرے میں بند کیا، لڑکی کی حالت تشویشناک

پنجاب کے علاقے ساہیوال کے نواحی علاقے میں لڑکے کے 3 دوستوں نے نوبیاہتا دلہن کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ساہیوال کے نواحی علاقے چک 6 چودہ ایل میں محبت کی شادی کرنے والے لڑکے اقبال کے دوستوں نے تین روز قبل بیاہ کر آنے والی دلہن کو اجتماعی درندگی کا نشانہ بنایا۔ اس واقعے کا مقدمہ محمد اقبال کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے، جس کی ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ اُس کی عتیقہ بی بی سے 7 دسمبر کو شادی ہوئی، جس کے بعد وہ اہلیہ کے ہمراہ ندیم کے گھر پر آیا۔

ایف آئی آر کے مطابق شوہر اپنی بیوی کو اگلے روز لے کر دوسری جگہ جانے لگا تو شفیق، منظور اور ندیم نے اقبال سے کہا کہ ڈیرے سے ہوکر آتے ہیں پھر وہاں جاکر تینوں نے اقبال کو کمرے میں بند کیا اور واپس گھر آکر دلہن کے ساتھ باری باری زیادتی کی۔کسووال تھانے میں محمد اقبال خاوند کی مدعیت میں مقدمہ 375 اے ت پ درج کر کے تفتیش شروع کر دی جبکہ 2 ملزمان کو گرفتار بھی کرلیا۔Dec 09, 2024 10:10 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مندرا بیدی نے ملیالم فلم 'آئیڈینٹیٹی' کے ساتھ اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا ہےمندرا بیدی نے ملیالم فلم 'آئیڈینٹیٹی' کے ساتھ اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا ہےملیالم اداکارہ مندرا بیدی نے اپنی نئی فلم 'آئیڈینٹیٹی' کے ذریعہ ملیالم سنیما میں اپنی پہلی فلم کی طرف سے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا ہے۔
مزید پڑھ »

ٹیلر سوئفٹ نے اپنے عملے کو 197 ملین ڈالرز کے بونس نے نواز دیاٹیلر سوئفٹ نے اپنے عملے کو 197 ملین ڈالرز کے بونس نے نواز دیاٹیلر کے ایرس ٹور نے موسیقی کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کی ہے
مزید پڑھ »

فلسطین ، لبنان اور ایران پر اسرائیلی حملے: عرب اسلامی سربراہ اجلاس کے اعلامیہ کا مسودہ سامنے آگیافلسطین ، لبنان اور ایران پر اسرائیلی حملے: عرب اسلامی سربراہ اجلاس کے اعلامیہ کا مسودہ سامنے آگیااجلاس نے اسرائيل کی طرف سے غزہ کے شہریوں کو اجتماعی سزا دینے اور فلسطین میں نسل کشی کی مذمت کی
مزید پڑھ »

سربراہ اسلامی نظریاتی کونسل نے وی پی این کو غیر شرعی قرار دینے کی وجہ بتا دیسربراہ اسلامی نظریاتی کونسل نے وی پی این کو غیر شرعی قرار دینے کی وجہ بتا دیاسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سے چند روز قبل وی پی این کے استعمال کو غیر شرعی قرار دیے جانے کے فتوے نے ملک میں ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے
مزید پڑھ »

عمران خان پر درج مقدمات میں مزید اضافہ، رپورٹ عدالت میں پیشعمران خان پر درج مقدمات میں مزید اضافہ، رپورٹ عدالت میں پیشاسلام آباد پولیس کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کے خلاف درج مقدمات کی نئی رپورٹ عدالت میں جمع کروائی گئی
مزید پڑھ »

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر مستحکمزرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر مستحکمدسمبر کی نئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود میں نمایاں کمی کی توقعات سے ڈالر کی قدر میں بتدریج اضافے کا خدشہ ہے، ماہرین
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:01:46