اسلام آباد پولیس کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کے خلاف درج مقدمات کی نئی رپورٹ عدالت میں جمع کروائی گئی
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف اسلام آباد میں درج مقدمات کی تعداد سے متعلق درخواست پر سماعت کی۔
دوران سماعت جب کہ سندھ، کے پی اور بلوچستان میں درج مقدمات کی رپورٹ بھی سیکرٹری داخلہ نے عدالت میں پیش کی۔بانی پی ٹی آئی کی بہن نے مقدمات کی تفصیل جاننے کے لیے درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کررکھی تھی اسلام آباد پولیس کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ عمران خان کے خلاف وفاقی دارالحکومت میں مزید 14 مقدمات درج کرلیے گئے ہیں جس کے بعد ان پر اسلام آباد میں درج مقدمات کی تعداد 76 ہوگئی جب کہ اس سے قبل مقدمات کی تعداد 62 تھی۔
بانی پی ٹی آئی کےخلاف بلوچستان میں درج مقدمات کی رپورٹ بھی عدالت میں پیش کی گئی جس کے مطابق صوبے میں ان پر 2 مقدمات درج تھے جن میں سے ایک خارج ہوچکا ہے۔ بعد ازاں اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف درج مقدمات کے حصول کے لیے عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی کی درخواست نمٹادی۔پی ٹی آئی رہنماؤں کے اختلافات دور ہونے لگے، گنڈاپور کا عاطف خان سے رابطہ، سی ایم ہاؤس آنے کی دعوت
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمران خان کیخلاف اسلام آباد میں 62 مقدمات درج، پولیس رپورٹ عدالت میں پیشبانی پی ٹی آئی کی بہن نے مقدمات کی تفصیل کے لیے درخواست دی تھی
مزید پڑھ »
عمران خان کیخلاف اسلام آباد میں کتنے مقدمات درج ہیں، پولیس نے عدالت کو بتادیاایف آئی اے میں 7 ایف آئی آرز اور انکوائریز درج ہیں، ڈی سی فس میں کوئی انکوائری زیر التوا نہیں، رپورٹس
مزید پڑھ »
اسلام آباد میں عمران خان کے خلاف مزید 14 مقدمات درج کرلیے گئےپاکستان تحریک انصاف کے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف اسلام آباد میں مزید 14 مقدمات درج کرلیے گئے۔ عمران خان کے خلاف کل مجموعی 76 مقدمات درج ہیں۔
مزید پڑھ »
عمران خان 28 ستمبر، 4 اکتوبر اور 5 اکتوبر کے 6 مقدمات میں بھی گرفتارعمران خان کیخلاف 24 نومبر احتجاج کے 28 مقدمات میں تاحال گرفتاری نہیں ڈالی گئی
مزید پڑھ »
پشاور ہائیکورٹ کا صنم جاوید اور ثریا بی بی کو گرفتار نہ کرنے کا حکم، حفاظتی ضمانت دیدیعدالت نے حکم دیا کہ وفاقی حکومت آئندہ سماعت پر مقدمات سے متعلق رپورٹ جمع کروائے
مزید پڑھ »
عمران خان کے خلاف درج مقدمات میں عبوری ضمانت کی استدعا خارجمقدمات چھپائے گئے تو متعلقہ ڈی پی او کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی ہوگی، عدالت کے ریمارکس
مزید پڑھ »