عمران خان کیخلاف اسلام آباد میں کتنے مقدمات درج ہیں، پولیس نے عدالت کو بتادیا

پاکستان خبریں خبریں

عمران خان کیخلاف اسلام آباد میں کتنے مقدمات درج ہیں، پولیس نے عدالت کو بتادیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

ایف آئی اے میں 7 ایف آئی آرز اور انکوائریز درج ہیں، ڈی سی فس میں کوئی انکوائری زیر التوا نہیں، رپورٹس

بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے کی، جس میں اسلام آباد پولیس نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف درج مقدمات کی رپورٹ جمع کرانے کے لیے وقت مانگ لیا۔دوران سماعت ڈی ایس پی لیگل نے عدلت سے استدعا کی کہ ہمیں کل شام کو ہی نوٹس ملا ہے، اس لیے کچھ وقت دیدیا جائے، جس پر عدالت نے ریمارکس دیے کہ یہ پھر آپ کے آفس کی غلطی تھی ہم نے تو پرسوں نوٹس کر دیا تھا۔ڈی ایس پی اسلام آباد پولیس ساجد چیمہ نے عدالت کو بتایا کہ...

گا۔پولیس کی جانب سے استدعا کی گئی کہ ہمیں رپورٹ پیش کرنے کے لیے پیر تک کا وقت دے دیا جائے، جس پر عدالت نے استفسار کیا کہ اتنا وقت کیوں چاہیے، کیا زیادہ ایف آئی آرز ہیں؟۔اس موقع پر ایف آئی اے کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کے خلاف درج مقدمات کی رپورٹ عدالت میں پیش کی گئی، جس کے مطابق عمران خان کے خلاف ایف آئی اے میں 7 ایف آئی آر اور انکوائریز درج ہیں۔سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ڈی سی آفس میں بانی پی ٹی آئی کے خلاف کوئی انکوائری زیرالتوا نہیں ہے۔Nov 13, 2024 09:46 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

توہین عدالت کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو آج عدالت میں پیش کرنیکا حکمتوہین عدالت کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو آج عدالت میں پیش کرنیکا حکماگر آپ عمران خان کو نہیں لائیں گے تو وجہ بتائیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ کا سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو حکم
مزید پڑھ »

انٹرنیشنل کرائم ٹریبونل نے حسینہ واجد کے وارنٹِ گرفتاری جاری کردیےانٹرنیشنل کرائم ٹریبونل نے حسینہ واجد کے وارنٹِ گرفتاری جاری کردیےحسینہ واجد کیخلاف قتل، تشدد اور جبری گمشدگی کی 60 سے زائد مقدمات درج ہیں
مزید پڑھ »

عمر ایوب کو پشاور ہائیکورٹ سے ایک ماہ کی حفاظتی ضمانت مل گئیعمر ایوب کو پشاور ہائیکورٹ سے ایک ماہ کی حفاظتی ضمانت مل گئیعدالت نے عمر ایوب کو کسی بھی درج مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا
مزید پڑھ »

توہین عدالت کیس؛ اسلام آباد ہائیکورٹ کی عمران خان سے منگل کو ملاقات کرانے کی ہدایتتوہین عدالت کیس؛ اسلام آباد ہائیکورٹ کی عمران خان سے منگل کو ملاقات کرانے کی ہدایتعدالت کی عمران خان سے آنے والی لسٹ کی کاپی پارٹی کے سیکریٹری سلمان اکرم راجہ کو بھی بھیجنے کی ہدایت
مزید پڑھ »

سلمان کے بعد شاہ رُخ خان کو بھی قتل کی دھمکی مل گئیسلمان کے بعد شاہ رُخ خان کو بھی قتل کی دھمکی مل گئیممبئی پولیس نے باندرا پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کر لیا ہے
مزید پڑھ »

منحصر’’ڈونلڈ‘‘ پہ ہو جس کی امید!منحصر’’ڈونلڈ‘‘ پہ ہو جس کی امید!عمران خان کو کچھ بھی کہہ لیں، اُنہوں نے پاکستانی سیاست کی کشتِ ویراں میں ایسے...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 11:15:40