عمران خان 28 ستمبر، 4 اکتوبر اور 5 اکتوبر کے 6 مقدمات میں بھی گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

عمران خان 28 ستمبر، 4 اکتوبر اور 5 اکتوبر کے 6 مقدمات میں بھی گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

عمران خان کیخلاف 24 نومبر احتجاج کے 28 مقدمات میں تاحال گرفتاری نہیں ڈالی گئی

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 28 ستمبر، 4 اکتوبر اور 5 اکتوبر کے 6 مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی جبکہ 24 نومبر احتجاج کے 28 مقدمات میں تاحال گرفتاری نہیں ڈالی گئی۔

درخواستوں کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی جس کے لیے تمام تفتیشی افسران کو اڈیالہ جیل پہنچنے کی ہدایت کر دی گئی۔ پراسیکیوٹر امین منہاس کے مطابق تھانہ نیو ٹاؤن کیس میں جسمانی ریمانڈ مکمل ہوگیا جبکہ دیگر کا آج لیا جائے گا۔عدالت میں پہلے نیو ٹاؤن جسمانی ریمانڈ کیس پھر جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت ہوگی۔ جج نے کہا کہ ان دونوں کیسز کی سماعت کے بعد نئے مقدمات میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی 6 کیسز میں جسمانی ریمانڈ کی درخواست سنوں...

عمران خان کو 28 ستمبر پی ٹی آئی احتجاج کے معاملے پر راولپنڈی کے دیگر 3 مقدمات میں گرفتار کرنے پولیس اڈیالہ جیل پہنچ گئی جبکہ دیگر تین مقدمات بھی انسداد دہشت گردی دفعات کے تحت درج ہیں۔پراسیکیوٹر کے مطابق تھانہ نیو ٹاؤن کیس بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے تفتیش مکمل ہوگئی لہٰذا اب مزید جسمانی ریمانڈ نہیں لیا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

28 ستمبر احتجاج؛ عمران خان کے جسمانی ریمانڈ میں 6 روز کی توسیع28 ستمبر احتجاج؛ عمران خان کے جسمانی ریمانڈ میں 6 روز کی توسیعملزم تفتیش کے عمل میں رکاوٹ پیدا کر رہا ہے اور تفتیش میں شامل ہونے سے انکاری ہے، پبلک پراسیکیوٹر
مزید پڑھ »

اسلام آباد میں عمران خان اور کارکنان کے خلاف 8 مقدمات درج کرلیےاسلام آباد میں عمران خان اور کارکنان کے خلاف 8 مقدمات درج کرلیےاسلام آباد کے تھانوں نے اسمبلی ایکٹ کے تحت عمران خان، بشری بی بی، علی امین اور ہزاروں کارکنان کے خلاف 8 مقدمات درج کرلے گئے۔
مزید پڑھ »

بابا صدیقی کے قتل پر کیا کیا دینے کا وعدہ ہوا؟ گرفتار شوٹر کے دوران تفتیش انکشافاتبابا صدیقی کے قتل پر کیا کیا دینے کا وعدہ ہوا؟ گرفتار شوٹر کے دوران تفتیش انکشافات12 اکتوبر کو بھارتی سیاسی شخصیت اور سلمان خان کے قریبی بابا صدیقی کو ممبئی میں 3 مسلح افراد نے قتل کر دیا تھا
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں قانون کی خلاف ورزی پر 21 ہزار 370 تارکین وطن گرفتارسعودی عرب میں قانون کی خلاف ورزی پر 21 ہزار 370 تارکین وطن گرفتارحکام نے ملک بھر میں اکتوبر کے آخری ہفتے میں کارروائیاں کیں اور مختلف الزامات کے تحت گرفتاریاں عمل میں لائیں، رپورٹ
مزید پڑھ »

کراچی؛ عمرے کی آڑ میں مبینہ طور پر گداگری کیلئے بیرون ملک جانے والے افراد گرفتارکراچی؛ عمرے کی آڑ میں مبینہ طور پر گداگری کیلئے بیرون ملک جانے والے افراد گرفتارگرفتار ملزمان میں 7 خواتین اور ایجنٹ بھی شامل ہے، ان کے پاس سفری دستاویزات اور رقم بھی نہیں ہے، ترجمان ایف آئی اے
مزید پڑھ »

حزب اللہ کا پہلی مرتبہ اسرائیلی فوج کے ہیڈ کوارٹر اور وزارت دفاع پر حملے کا دعویٰحزب اللہ کا پہلی مرتبہ اسرائیلی فوج کے ہیڈ کوارٹر اور وزارت دفاع پر حملے کا دعویٰگزشتہ برس اکتوبر میں غزہ پر اسرائیلی حملوں کے آغاز سے حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو گیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 02:08:14