فلسطین ، لبنان اور ایران پر اسرائیلی حملے: عرب اسلامی سربراہ اجلاس کے اعلامیہ کا مسودہ سامنے آگیا

Iran خبریں

فلسطین ، لبنان اور ایران پر اسرائیلی حملے: عرب اسلامی سربراہ اجلاس کے اعلامیہ کا مسودہ سامنے آگیا
IsraelLebanonPalestine
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 6 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

اجلاس نے اسرائيل کی طرف سے غزہ کے شہریوں کو اجتماعی سزا دینے اور فلسطین میں نسل کشی کی مذمت کی

__فوٹو: عرب میڈیا

جب کہ اسرائيل کی طرف سے غزہ میں بھوک اور فاقہ کشی کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کی بھی مذمت کی گئی ہے۔ اس سے پہلے اجلاس سے خطاب میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہاکہ سعودی عرب فلسطین لبنان اور ایران پر اسرائیلی حملوں کی مذمت اور خود مختار فلسطینی ریاست کی حمایت کرتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Israel Lebanon Palestine Gaza

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لبنان میں اسرائیل کا بلدیہ کی عمارت پر حملہ؛ میئر سمیت 16 افراد جاں بحقلبنان میں اسرائیل کا بلدیہ کی عمارت پر حملہ؛ میئر سمیت 16 افراد جاں بحقاسرائیلی حملے کے وقت میونسپل کونسل میں بلدیاتی اداروں کے افسران کا اجلاس جاری تھا
مزید پڑھ »

اسرائیلی کابینہ اجلاس وزیراعظم ہاؤس یا آرمی ہیڈکوارٹر کے بجائے خفیہ مقامات پر کرنے کا فیصلہاسرائیلی کابینہ اجلاس وزیراعظم ہاؤس یا آرمی ہیڈکوارٹر کے بجائے خفیہ مقامات پر کرنے کا فیصلہحزب اللہ کے اسرائیلی وزیراعظم کے گھر پر ڈرون حملے کے بعد کابینہ اجلاس خفیہ مقام پر کرنے کا فیصلہ کیا گیا
مزید پڑھ »

سعودی عرب کی سربراہی میں غزہ اور لبنان میں جنگ بندی کیلیے اسلامی ممالک کا ہنگامی اجلاسسعودی عرب کی سربراہی میں غزہ اور لبنان میں جنگ بندی کیلیے اسلامی ممالک کا ہنگامی اجلاسعرب اسلامی ممالک کے سربراہی اجلاس میں سعودی عرب، اردن، مصر، قطر، ترکی، انڈونیشیا، نائیجیریا، فلسطین سمیت دیگر اسلامی ممالک کے سربراہان شریک ہیں
مزید پڑھ »

سعودی ولی عہد کی غزہ، لبنان اور ایران پر اسرائیلی حملوں کی مذمت؛ جنگ بندی کا مطالبہسعودی ولی عہد کی غزہ، لبنان اور ایران پر اسرائیلی حملوں کی مذمت؛ جنگ بندی کا مطالبہفلسطین اقوام متحدہ میں مکمل رکنیت کے لیے اہل ہے، محمد بن سلمان کا عرب اسلامی سربراہی اجلاس سے خطاب
مزید پڑھ »

ایران پر حملےکیلئے اسرائیلی طیاروں نے کہاں سے پرواز بھری؟ ایران کا دعویٰ سامنے آگیاایران پر حملےکیلئے اسرائیلی طیاروں نے کہاں سے پرواز بھری؟ ایران کا دعویٰ سامنے آگیاایرانی مشن برائے اقوام متحدہ نے ایران پر اسرائیلی حملے میں امریکا کو برابر کا ذمے دار قرار دے دیا
مزید پڑھ »

لبنان میں حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی فوج کے 5 اہلکار ہلاک؛ 19 زخمیلبنان میں حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی فوج کے 5 اہلکار ہلاک؛ 19 زخمیلبنان میں حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی فوج کے 5 اہلکار ہلاک؛ 19 زخمی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 08:28:52