سعودی ولی عہد کی غزہ، لبنان اور ایران پر اسرائیلی حملوں کی مذمت؛ جنگ بندی کا مطالبہ

پاکستان خبریں خبریں

سعودی ولی عہد کی غزہ، لبنان اور ایران پر اسرائیلی حملوں کی مذمت؛ جنگ بندی کا مطالبہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

فلسطین اقوام متحدہ میں مکمل رکنیت کے لیے اہل ہے، محمد بن سلمان کا عرب اسلامی سربراہی اجلاس سے خطاب

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے عرب اسلامی سربراہی اجلاس سے خطاب میں اسرائیلی جارحیت کو فلسطینیوں کی نسل کشی قرار دیتے ہوئے کرتے غزہ اور لبنان میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔

ولی عہد محمد بن سلمان نے غزہ میں انسانی ہمدردی کے اداروں کے کام میں رکاوٹیں ڈالنے اور فلسطینی اتھارٹی کے کردار کو کم کرنے کی کوششوں پر اسرائیل کو کڑی تنقید کا نشانہ بھی بنایا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی صدر کی اسرائیلی وزیراعظم کو یحییٰ سنوار کی ہلاکت پر مبارکباد، غزہ جنگ بندی کیلئے پرامیدامریکی صدر کی اسرائیلی وزیراعظم کو یحییٰ سنوار کی ہلاکت پر مبارکباد، غزہ جنگ بندی کیلئے پرامیدیحییٰ سنوار کی ہلاکت موقع ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کی جائے اور یرغمالیوں کو رہا کروایا جائے: امریکی صدر جو بائیڈن
مزید پڑھ »

غزہ جنگ بندی کیلئے ایک بار پھر کوششیں جاری، مصری صدر نے نئی تجویز پیش کردیغزہ جنگ بندی کیلئے ایک بار پھر کوششیں جاری، مصری صدر نے نئی تجویز پیش کردیجنگ بندی کوششوں کے باوجود اسرائیل کے غزہ اور لبنان پر حملے جاری ہیں جن میں مزید 70 افراد شہید ہوئے
مزید پڑھ »

سی آئی اے نے غزہ میں 28 دن کی جنگ بندی کیلیے نئی تجویز دیدیسی آئی اے نے غزہ میں 28 دن کی جنگ بندی کیلیے نئی تجویز دیدی8 اسرائیلی یرغمالیوں کے بدلے 28 روزہ جنگ بندی اور درجنوں فلسطینی قیدیوں کی رہائی کی پیشکش
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، تجارت اور سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاقوزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، تجارت اور سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاقشہباز شریف نے ریاض میں فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹو (FII) کے 8ویں ایڈیشن کے موقع پر سعودی ولی عہد سے ملاقات کی
مزید پڑھ »

غزہ میں عارضی جنگ بندی کی تجاویز پر حماس کا ردعمل آگیاغزہ میں عارضی جنگ بندی کی تجاویز پر حماس کا ردعمل آگیاعارضی طور پر جنگ روکنے کی تجویز کا مقصد بعد ازاں دوبارہ حملے شروع کرنا ہے، حماس رہنما
مزید پڑھ »

مصر کی 4 صیہونی یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے غزہ میں دو روزہ جنگ بندی کی تجویزمصر کی 4 صیہونی یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے غزہ میں دو روزہ جنگ بندی کی تجویزغزہ جنگ بندی کے حوالے سے دوحہ میں دوبارہ مذاکرات کا آغاز
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 05:38:59