اسلام پسند کی شادی کی اجازت دیتا ہے لیکن مرد اپنی بہن، بیٹی کو پسند کی اجازت نہیں دے پاتا کیونکہ اس کی غیرت جاگ اٹھتی ہے۔ فوٹو: فائلپسند کی شادی جرم بن گیا جس پر باپ نے بیٹی کو جان سے مارنے کی کوشش کی اور باپ نے بیٹی پر فائرنگ کر دی۔ رپورٹ کے مطابق اوکاڑہ میں بیٹی نے والدین کی مرضی کے خلاف اپنی پسند سے شادی کی، نافرمانی کی سزا دینے کے لیے باپ نے بیٹی پر فائرنگ کردی۔ ترجمان سیف سٹیز نے بتایا کہ 15 پر کال کی گئی جس پر ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن نے پولیس کا رابطہ کالر سے کروایا، کالر نے بتایا کہ بیٹی کا باپ اسلحہ لیکر اسے مارنے شوہر کے گھر آیا ہے۔ ترجمان کے مطابق پولیس کی بروقت کارروائی کرتے ہوئے متاثرہ لڑکی اور اس کے شوہر کو بحفاظت ریسکیو کیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ ترجمان نے کہا کہ خواتین گھر،دفتر یا عوامی مقامات پر خود کو غیر محفوظ محسوس کریں تو 15 پر کال کریں، خواتین کسی بھی سنگین صورتحال میں فوری ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن سے رابطہ کریں۔
اسلام پسند کی شادی کی اجازت بھی دیتا ہے لیکن المیہ یہ ہے کہ مرد اپنی بہن، بیٹی کو پسند کی اجازت نہیں دے پاتا کیونکہ اس کی غیرت جاگ اٹھتی ہے۔ فوٹو: فائلپسند کی شادی جرم بن گیا جس پر باپ نے بیٹی کو جان سے مارنے کی کوشش کی اور باپ نے بیٹی پر فائرنگ کر دی۔
رپورٹ کے مطابق اوکاڑہ میں بیٹی نے والدین کی مرضی کے خلاف اپنی پسند سے شادی کی، نافرمانی کی سزا دینے کے لیے باپ نے بیٹی پر فائرنگ کردی۔ ترجمان سیف سٹیز نے بتایا کہ 15 پر کال کی گئی جس پر ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن نے پولیس کا رابطہ کالر سے کروایا، کالر نے بتایا کہ بیٹی کا باپ اسلحہ لیکر اسے مارنے شوہر کے گھر آیا ہے۔
ترجمان کے مطابق پولیس کی بروقت کارروائی کرتے ہوئے متاثرہ لڑکی اور اس کے شوہر کو بحفاظت ریسکیو کیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ ترجمان نے کہا کہ خواتین گھر،دفتر یا عوامی مقامات پر خود کو غیر محفوظ محسوس کریں تو 15 پر کال کریں، خواتین کسی بھی سنگین صورتحال میں فوری ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن سے رابطہ کریں۔Jan 07, 2025 01:04 AMسونا مزید مہنگا، عالمی و مقامی مارکیٹ میں قیمتیں نئی بلند ترین سطح پر آگئیںریتیش دیشمکھ اور فردین خان کی فلم ’وسفوٹ‘ کب ریلیز ہوگی تاریخ آگئیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ...
SHOOTING FAMILY DISPUTE DOMESTIC VIOLENCE FEMALE RIGHTS LAW ENFORCEMENT
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بیٹی کی پسند کی شادی پر باپ نے فائرنگ کر دیاوکاڑہ میں بیٹی نے والدین کی مرضی کے خلاف اپنی پسند سے شادی کی جس پر باپ نے نافرمانی کی سزا دینے کے لیے اس پر فائرنگ کردی۔
مزید پڑھ »
ساہیوال میں لڑکے کے دوستوں کی نئی نویلی دلہن سے اجتماعی زیادتیلڑکے اور لڑکی نے محبت کی شادی کی، دوستوں نے ڈیرے پر لے جاکر کر کمرے میں بند کیا، لڑکی کی حالت تشویشناک
مزید پڑھ »
پالاسٹائن نے آلجزیرہ کی نشریات پر پابندی لگا دیپالاسٹائن庁 نے تحریک بھڑکانے والی نشریات پر الزام لگا کر قطر کی بیسڈ آلجزیرہ چینل کی نشریات پر پابندی لگا دی ہے۔
مزید پڑھ »
کورنگی میں موبائل فون چھیننے کی واردات میں 22 سالہ نوجوان قتل3 جنوری کی شب نامعلوم مسلح ڈکیتوں نے کورنگی مدینہ کالونی میں 22 سالہ نوجوان ساحل مسیح کو موبائل فون چھیننے کی واردات کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔
مزید پڑھ »
بھارت نے افغان طالبان کی حمایت شروع کی، پاکستان کے فضائی حملوں کی مذمت کیبھارت نے افغان طالبان کی حمایت کرنا شروع کر دی ہے اور پاکستان کے جانب سے افغان سرزمین پر فضائی حملوں کی مذمت کی ہے۔
مزید پڑھ »
طالبان نے خواتین کے علاقوں کو دیکھنے والی کھڑکیوں پر پابندی لگا دیطالبان رہنما نے خواتین کے علاقوں کو دیکھنے والی کھڑکیوں کی تعمیر پر پابندی لگا دی ہے اور کہا ہے کہ موجودہ کھڑکیاں مسدود کر دی جائیں۔
مزید پڑھ »