گورنمنٹ کالج فار وومن ناظم آباد کا سپرنٹنڈنٹ فرار ہو گیا

Crime خبریں

گورنمنٹ کالج فار وومن ناظم آباد کا سپرنٹنڈنٹ فرار ہو گیا
سپرنٹنڈنٹفرارفیس
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

گورنمنٹ کالج فار وومن ناظم آباد کا سپرنٹنڈنٹ طالبات کی فیس 9 لاکھ 10 ہزار 2 سو روپے لے کر فرار ہو گیا۔ کالج پرنسپل کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

گورنمنٹ کالج فار وومن ناظم آباد کا سپرنٹنڈنٹ طالبات کی فیس کی مد میں وصول کی جانے والی نقد رقم 9 لاکھ 10 ہزار 2 سو روپے لے کر فرار ہو گیا۔

مدعیہ نے پولیس کو بتایا کہ تین روز قبل کالج کے اسٹاف سے انہیں معلوم ہوا کہ کالج کی طالبات ایڈمٹ کارڈز وصول کرنے آ رہی ہیں، مگر طالبات کے ایڈمٹ کارڈ جاری نہیں ہوئے ہیں۔ اکتوبر 2024 میں طلبہ و والدین کے لیے کالج کی دیوار پر نوٹس بھی لگایا گیا تھا کہ وہ کالج کے کسی بھی اسٹاف ممبر کو کسی بھی مد میں نقد رقم نہ دیں اور بینک واؤچر حاصل کریں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

سپرنٹنڈنٹ فرار فیس کالج ناظم آباد مقدمہ

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں سردی کی شدت برقرار، بالائی علاقوں میں برف باری، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لیملک میں سردی کی شدت برقرار، بالائی علاقوں میں برف باری، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لیدھند کے باعث پروازوں کا شیڈول بری طرح متاثر ہو کر رہ گیا، لاہور کی متعدد پروازوں کا رخ اسلام آباد کی جانب موڑ دیا گیا
مزید پڑھ »

کراچی: سرکاری کالج کا سپریٹنڈنٹ طالبات کی فیس کے لاکھوں روپے لیکر فرارکراچی: سرکاری کالج کا سپریٹنڈنٹ طالبات کی فیس کے لاکھوں روپے لیکر فرارپرنسپل کی درخواست پر ملزم کے خلاف رضویہ تھانے میں مقدمہ درج
مزید پڑھ »

ساڑھے 4 سال بعد پی آئی اے کی یورپ کیلئے پروازیں دوبارہ شروع کرنے پر مسافر خوشساڑھے 4 سال بعد پی آئی اے کی یورپ کیلئے پروازیں دوبارہ شروع کرنے پر مسافر خوشپرواز سے 312 مسافروں اور کریو اسلام آباد پہنچا، اسلام آباد ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے عملےنے مسافروں کا استقبال کیا گیا۔
مزید پڑھ »

پاکستان کا پاسپورٹ دنیا میں 103 ویں نمبر پرپاکستان کا پاسپورٹ دنیا میں 103 ویں نمبر پرہینلے پاسپورٹ انڈیکس کے مطابق پاکستان کا پاسپورٹ دنیا کے 199 ممالک میں سے 103 ویں نمبر پر ہے اور بھارت بھی تنزلی کا شکار ہو گیا ہے۔
مزید پڑھ »

سلمان خان کی فلم 'سکندر' کے سیٹ سے نئی تصاویر وائرلسلمان خان کی فلم 'سکندر' کے سیٹ سے نئی تصاویر وائرلفلم کا ٹیزر پہلے ہی ریلیز ہو چکا ہے، جس میں سلمان خان کا کردار 'سکندر' دکھایا گیا ہے
مزید پڑھ »

جنریشن بیٹا کا آنے کا زمانہ شروع ہو گیا ہےجنریشن بیٹا کا آنے کا زمانہ شروع ہو گیا ہےجنریشن بیٹا 2025 سے 2039 تک پیدا ہونے والے بچوں کی نسل ہے جو مختلف سماجی چیلنجز کا سامنا کرے گی.
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 20:46:21