ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کے مطابق پاکستان کا پاسپورٹ دنیا کے 199 ممالک میں سے 103 ویں نمبر پر ہے اور بھارت بھی تنزلی کا شکار ہو گیا ہے۔
نئے سال کے آغازکے ساتھ ہی ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کی جانب سے دنیا کے مضبوط ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری کردی گئی ہے، جس میں پاکستان کا نمبر سرفہرست 100 ممالک میں بھی شامل نہیں اور بھارت کی بھی تنزلی ہوئی ہے۔
اس فہرست میں پاکستان کا نمبر 33 ممالک کے فری ویزہ سہولت کے ساتھ دنیا کے بہترین پاسپورٹس کے حامل ممالک میں 103 نمبر پر موجود ہے۔ دنیا کا مضبوط ترین پاسپورٹ کا اعزاز ایشیائی ملک سنگاپور کو حاصل ہے، دوسرے نمبر پر جاپان ہے، جس کے بعد سرفہرست 10 ممالک میں یورپ کے ممالک کی تعداد زیادہ ہے۔ ساتویں نمبر پر کینیڈا، مالٹا پولینڈ، آٹھویں نمبر پر جمہوریہ چیک اور ہنگری ہیں، امریکا 9 نمبر پر ایسٹونیا کے ساتھ شامل ہے۔
PASSAPORT RANKING INDIA PAKISTAN TRAVEL
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی کا لاشوں پر پروپیگنڈا بے نقاب،لاپتا افراد کی فہرست میں شامل شخص سامنے آگیاتحریک انصاف کے آفیشل ایکس ہینڈل سے ری ٹویٹ کی گئی فہرست میں 59 ویں نمبر پر موجود خالد مزاری کا ویڈیو بیان سامنےآگیا
مزید پڑھ »
سال 2024 میں 60 صحافیوں کا قتل: پاکستان دوسرے نمبر پرAFP کے مطابق 2024 میں 60 صحافیوں کو فرائض کے دوران قتل کیا گیا۔ پاکستان میں 7 صحافیوں کا قتل ہوا ہے، جو عالمی سطح پر دوسرے نمبر پر ہے۔
مزید پڑھ »
جنوبی افریقہ نے ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کو شکست دیجنوبی افریقہ نے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو دو وکٹوں سے شکست دی ہے، جس سے انہیں ICC World Test Championship (WTC) 2023-2025 میں پہلا نمبر پر رکھ دیا ہے۔
مزید پڑھ »
عمران خان 'بااثر مسلم شخصیات' کی فہرست میں 24 ویں نمبر پرفیکٹ چیک کے مطابق عمران خان کو 'بااثر مسلم شخصیات' کی 2025 کی ایڈیشن میں قابل ذکر شخصیات کے طور پر 24 ویں نمبر پر شامل کیا گیا ہے لیکن وہ سرکردہ 50 شخصیات کی فہرست کا حصہ نہیں ہیں۔
مزید پڑھ »
امریکی پابندیوں سے پاکستان کے دفاع اور دفاعی فیصلوں پر کوئی فرق نہیں پڑے گا، ترجمان دفترخارجہپاکستان کی سکیورٹی کا فیصلہ پاکستانی قوم کرےگی ، پاکستان پر ماضی میں بھی بہت سی پابندیاں لگیں، مگر ہم نے اپنی سکیورٹی پر توجہ مرکوز رکھی: ترجمان دفترخارجہ
مزید پڑھ »
چیف جسٹس نے کریسمس تقریب میں شرکت کرتے ہوئے مذہبی ہم آہنگی پر زور دیاچیف جسٹس آف پاکستان، جسٹس یحییٰ Afridi نے کریسمس کے موقع پر سپرن کورٹ میں تقریب میں شرکت کرتے ہوئے تمام مذہبوں کا احترام کرنے کی اہمیت پر زور دہایا۔
مزید پڑھ »