تحریک انصاف کے آفیشل ایکس ہینڈل سے ری ٹویٹ کی گئی فہرست میں 59 ویں نمبر پر موجود خالد مزاری کا ویڈیو بیان سامنےآگیا
پاکستان تحریک انصاف کالاشوں پر گمراہ پروپیگنڈا بے نقاب ہوگیا، لاپتا افراد کی فہرست میں شامل خالد مزاری کا ویڈیو بیان سامنے آگیا۔
من گھڑت لسٹ میں سیریل 59 نمبر پر خالد مزاری کا نام بھی گھڑ دیا گیا،تحریک انصاف کے آفیشل ایکس ہینڈل نے خدیجہ صدیقی کے اس پوسٹ کو ری پوسٹ کردیا جبکہ خالد مزاری نے اس لا پتہ افراد کی لسٹ میں اپنا نام دیکھ کر ویڈیو بیان جاری کردیا۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف نے اپنے اکاؤنٹ سے ایک جھوٹی لسٹ جاری کی ہے اس میں میرا نام بھی 59 ویں نمبر پر ہے جبکہ میرا تحریک انصاف سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مذموم سیاسی مقاصد کا حصول، پی ٹی آئی کا ہلاکتوں سے متعلق سوشل میڈیا پر جھوٹا پروپیگنڈاپی ٹی آئی کی جانب سے فلسطین کے شہداء کی لاشوں کی تصاویر کے ذریعے مذموم پروپیگنڈا جاری
مزید پڑھ »
اے آر رحمان سے تعلقات کی خبروں پر انکی گٹارسٹ نے خاموشی توڑ دیافیئر کی افواہوں پر موہنی ڈے کا بیان سامنے آگیا
مزید پڑھ »
گورنر ہاؤس کے پی میں آل پارٹیز کانفرنس، مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما شریکپی ٹی آئی نے اے پی سی میں شرکت نہیں کی
مزید پڑھ »
اگست 2019 کا اتحاد تنظیمات مدارس اور پی ٹی آئی حکومت کا معاہدہ سامنے آگیااتحاد تنظیمات نے مدارس کو وزارت تعلیم کے ساتھ منسلک کرنے کے معاہدے پر دستخط کیے تھے
مزید پڑھ »
’’کیا یہ واقعی سیاسی جماعت ہے؟‘‘24 نومبر کی ’’فائنل کال‘‘ پی ٹی آئی کی نگاہ میں اس لئے ناکام ونامراد نہیں...
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی احتجاج میں رینجرز اہلکاروں کی شہادت: عمران، بشریٰ بی بی سمیت اعلیٰ قیادت کیخلاف مقدمہ درجپی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت پرقتل کے مقدمے سمیت دہشتگردی اورتعزیرات پاکستان کی 10 دفعات شامل ہیں اور مقدمہ سندھ رینجرز کے اہلکار کی مدعیت میں درج کیا گیا
مزید پڑھ »