امریکی پابندیوں سے پاکستان کے دفاع اور دفاعی فیصلوں پر کوئی فرق نہیں پڑے گا، ترجمان دفترخارجہ

Pakistan خبریں

امریکی پابندیوں سے پاکستان کے دفاع اور دفاعی فیصلوں پر کوئی فرق نہیں پڑے گا، ترجمان دفترخارجہ
Us
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان کی سکیورٹی کا فیصلہ پاکستانی قوم کرےگی ، پاکستان پر ماضی میں بھی بہت سی پابندیاں لگیں، مگر ہم نے اپنی سکیورٹی پر توجہ مرکوز رکھی: ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے دوٹوک پیغام دیا ہے کہ پاکستان کی سکیورٹی کا فیصلہ پاکستانی قوم کرےگی ، پاکستان پر ماضی میں بھی بہت سی پابندیاں لگیں، مگر ہم نے اپنی سکیورٹی پر توجہ مرکوز رکھی۔

ترجمان دفترخارجہ کا کہنا تھاکہ امریکا کی پاکستانی میزائل پروگرام پرلگائی گئی پابندیاں غیر ضروری اور نا انصافی پرمبنی ہیں ، پاکستان نے کبھی نہیں کہا کہ امریکا سے ایسے تعلقات رکھنا چاہتے ہیں کہ جنگ کی صورتحال پیدا ہو اور میزائل کی ضرورت پیش آئے۔ ترجمان دفترخارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کی سکیورٹی کا فیصلہ پاکستانی قوم کرےگی ، پاکستان پر ماضی میں بھی بہت سی پابندیاں لگیں، مگر ہم نے اپنی سکیورٹی پر توجہ مرکوز رکھی۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں امریکا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائلوں کی تیاری کے حوالے سے پاکستان کے چار اداروں پر پابندی لگانے کا اعلان کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Us

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جے یو آئی نے ضلعی تنظیموں کو مدارس بل سے متعلق ممکنہ فیصلوں کی روشنی میں تیار رہنے کا اشارہ دے دیاجے یو آئی نے ضلعی تنظیموں کو مدارس بل سے متعلق ممکنہ فیصلوں کی روشنی میں تیار رہنے کا اشارہ دے دیامدارس بل کے حوالے سے وفاق المدارس اور جے یوآئی کے فیصلوں پر کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا
مزید پڑھ »

ہمارے 12 شہید 100 زخمی ہیں اور میڈیا پر بٹھائے مداری کہہ رہے ہیں گولی نہیں چلی، علی امین گنڈاپورہمارے 12 شہید 100 زخمی ہیں اور میڈیا پر بٹھائے مداری کہہ رہے ہیں گولی نہیں چلی، علی امین گنڈاپورگولی کیوں چلائی اور کس کے حکم پر چلائی؟ حکومت کو جواب دینا پڑے گا، میڈیا بھی دباؤ کی وجہ سے معاملے کو کوریج نہیں دےرہا
مزید پڑھ »

مدارس بل پر مولانا فضل الرحمان کیساتھ دھوکا نہیں ہاتھ ہوگیا: ایمل ولی خانمدارس بل پر مولانا فضل الرحمان کیساتھ دھوکا نہیں ہاتھ ہوگیا: ایمل ولی خانحکومت میں اور بانی پی ٹی آئی عمران خان میں کوئی فرق نہیں، عمران خان بھی وعدے کرکے دھوکا کرتے تھے ، اب حکومت پر یقین کون کرے گا: ایمل ولی خان
مزید پڑھ »

میزائل پروگرام پر امریکی الزامات: پاکستان اپنے دفاع کے حق سے دستبردار نہیں ہوگا، دفتر خارجہمیزائل پروگرام پر امریکی الزامات: پاکستان اپنے دفاع کے حق سے دستبردار نہیں ہوگا، دفتر خارجہپاکستان خطرات کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی دفاعی صلاحیتوں کے حق سے دستبردار نہیں ہوسکتا، ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی مذاکرات کے لیے پھر رضامند، کمیٹی تشکیل دے دی، علی محمد خانبانی پی ٹی آئی مذاکرات کے لیے پھر رضامند، کمیٹی تشکیل دے دی، علی محمد خاناگر بات چیت چل نکلتی ہے تو یہ اچھی بات ہے، ڈائیلاگ سے راستہ نکلے گا اور اس کے علاوہ کوئی حل نہیں، رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

ہمارا کوئی جھگڑا نہیں، اپنا ادارہ وزارت تعلیم کے ساتھ رجسٹرڈ کرانا ہمارا حق ہے: طاہر اشرفیہمارا کوئی جھگڑا نہیں، اپنا ادارہ وزارت تعلیم کے ساتھ رجسٹرڈ کرانا ہمارا حق ہے: طاہر اشرفیخوف پھیلایا جاتا ہے کہ کوئی آئے گا اور مدارس کا نصاب تبدیل ہوجائے گا، یہاں یہ ممکن نہیں ہے: چیئرمین پاکستان علما کونسل
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 03:37:04