ہمارا کوئی جھگڑا نہیں، اپنا ادارہ وزارت تعلیم کے ساتھ رجسٹرڈ کرانا ہمارا حق ہے: طاہر اشرفی

پاکستان خبریں خبریں

ہمارا کوئی جھگڑا نہیں، اپنا ادارہ وزارت تعلیم کے ساتھ رجسٹرڈ کرانا ہمارا حق ہے: طاہر اشرفی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

خوف پھیلایا جاتا ہے کہ کوئی آئے گا اور مدارس کا نصاب تبدیل ہوجائے گا، یہاں یہ ممکن نہیں ہے: چیئرمین پاکستان علما کونسل

/ فائل فوٹو

کراچی: چیئرمین پاکستان علما کونسل مولانا طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ جس طرح آپ کا حق ہے کہ اپنا ادارہ وزارت صنعت کے ساتھ رجسٹرڈ کرائیں اس طرح ہمارا بھی حق ہے کہ اپنا ادارہ وزارت تعلیم کےساتھ رجسٹرڈ کرائیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا طاہر اشرفی نے کہا کہ 2019 سے مدارس کو وزارت تعلیم سے منسلک کیا تھا اور اس پر خوشیاں منائیں تھی، مشترکہ مطالبہ تھا کہ مدارس عربیہ کو وزارت تعلیم کے ساتھ منسلک کیا جائے۔17 دسمبر کو اگر اسلام آباد مارچ کا فیصلہ کرلیا تو کوئی ہمارا راستہ نہیں روک سکے گا: فضل الرحمان

انہوں نے کہا خوف پھیلایا جاتا ہے کہ کوئی آئے گا اور مدارس کا نصاب تبدیل ہوجائے گا، یہاں یہ ممکن نہیں ہے، یہ تاثر دیا گیا ہے علماء یا مکاتب فکر آپس میں آمنے سامنے ہیں، جس طرح آپ کا حق ہے کہ اپنا ادارہ وزارت صنعت کے ساتھ رجسٹرڈ کرائیں اس طرح ہمارا بھی حق ہے کہ اپنا ادارہ وزارت تعلیم کےساتھ رجسٹرڈ کرائیں، ہماری تربیت گالی یا کسی پر انگلی اٹھانے کی نہیں نا ہمارا کوئی جھگڑا ہے۔

مولانا طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ مدارس سے متعلق معاہدے پر مولانا تقی عثمانی،مفتی منیب اور دیگر علما کے دستخط ہیں، دستخط کرنے والے یہ تمام علما ہمارے لیے محترم ہیں، آپ کے ادارے کو حکومت نے بورڈ کی حثیت دی ہم مان رہے ہیں، ہمارے اداروں کو بھی بورڈ کی حثیت دی گئی آپ اسے تسلیم کریں، میں اپنے حق کی بات کررہا ہوں میرا حکومت سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیض حمید پر چارج شیٹ فوج کا اندرونی معاملہ ہے، ہمارا کوئی لینادینا نہیں: بیرسٹر گوہرفیض حمید پر چارج شیٹ فوج کا اندرونی معاملہ ہے، ہمارا کوئی لینادینا نہیں: بیرسٹر گوہرفوج کے اپنے قواعد اور قوانین ہیں جس کے تحت وہ ٹرائل کرتی ہے، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف
مزید پڑھ »

آرمی چیف سے استدعا ہے کہ بے گناہوں کو معاف کردیں، شیخ رشیدآرمی چیف سے استدعا ہے کہ بے گناہوں کو معاف کردیں، شیخ رشیدپی ٹی آئی کی 24 نومبر کی کال سے میرا کوئی تعلق نہیں، آئی کے سے دوستی ہے، ان کے ساتھ کھڑا ہوں
مزید پڑھ »

پانامہ اسکینڈل سے متعلق جماعت اسلامی کی درخواست آئینی بینچ نے نمٹا دیپانامہ اسکینڈل سے متعلق جماعت اسلامی کی درخواست آئینی بینچ نے نمٹا دییہی ہمارا موقف ہے باقی کیسز کی بھی تحقیقات ہونی چاہیے، وکیل جماعت اسلامی
مزید پڑھ »

مدارس کا معاملہ تعلیمی ہے اسے سیاسی اکھاڑا نہ بنایا جائے: سربراہ اسلامی نظریاتی کونسلمدارس کا معاملہ تعلیمی ہے اسے سیاسی اکھاڑا نہ بنایا جائے: سربراہ اسلامی نظریاتی کونسلمدارس کو وزارت تعلیم کے ساتھ منسلک ہونا چاہیے، کسی بیرونی ایجنڈے سے خطرہ نہیں: علامہ راغب نعیمی
مزید پڑھ »

کاش! یہ رقم عوام پر خرچ ہوتیکاش! یہ رقم عوام پر خرچ ہوتیپی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ حکومت نے ملک بند کر کے ہمارا احتجاج کامیاب بنا دیا ہے۔
مزید پڑھ »

مریم نواز کا دورہ؛ چینی کمپنی پنجاب میں روبوٹک زرعی آلات مینوفیکچرنگ پلانٹ لگائے گیمریم نواز کا دورہ؛ چینی کمپنی پنجاب میں روبوٹک زرعی آلات مینوفیکچرنگ پلانٹ لگائے گیزراعت کے شعبے میں جدید ترین ٹیکنالوجی کے استعمال سے کاشتکار کو خوشحال بنانا ہمارا عزم ہے،و زیراعلیٰ پنجاب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:15:40