میزائل پروگرام پر امریکی الزامات: پاکستان اپنے دفاع کے حق سے دستبردار نہیں ہوگا، دفتر خارجہ

Usa خبریں

میزائل پروگرام پر امریکی الزامات: پاکستان اپنے دفاع کے حق سے دستبردار نہیں ہوگا، دفتر خارجہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان خطرات کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی دفاعی صلاحیتوں کے حق سے دستبردار نہیں ہوسکتا، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: پاکستان کے میزائل پروگرام پر امریکی نائب مشیر برائے قومی سلامتی جان فائنر کے بیان پر دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے کبھی کسی بھی شکل میں امریکا کے لیے برے ارادے کا مظاہرہ نہیں کیا، اسٹریٹجک صلاحیتیں دفاع اور جنوبی ایشیا میں امن کے تحفظ کے لیے ہیں۔ خیال رہےکہ ایک روز قبل امریکی نائب مشیر برائے قومی سلامتی نے کہا تھا کہ پاکستان ایسے میزائل بنا رہا ہے جو جنوبی ایشیا سے باہر کے اہداف بشمول امریکا کو بھی نشانہ بناسکتے ہیں۔

جان فائنر کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان نے بیلسٹک میزائل سسٹمز سے لے کر ایسی میزائل ٹیکنالوجی تیار کی ہے جو اسے بڑے راکٹ موٹرز کے تجربات کرنے کے قابل بناتے ہیں۔ اگر یہ جاری رہا تو پاکستان کے پاس جنوبی ایشیا سے بہت آگے امریکا تک اہداف کو نشانہ بنانےکی صلاحیت ہوگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی محکمہ خارجہ کا پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر بیانامریکی محکمہ خارجہ کا پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر بیانامریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا اور کہا کہ اس پروگرام کی حمایت سے انکار امریکا کی دیرینہ پالیسی ہے۔
مزید پڑھ »

امریکی عہدیدار کے پاکستان کے میزائل پروگرام سے متعلق الزامات بے بنیاد، غیر منطقی ہیں، دفترخارجہامریکی عہدیدار کے پاکستان کے میزائل پروگرام سے متعلق الزامات بے بنیاد، غیر منطقی ہیں، دفترخارجہامریکی عہدیدار نے پاکستان کو ان ممالک کے ساتھ جوڑنے کی افسوسناک کوشش کی جو امریکہ کے ساتھ مخالفانہ تعلق رکھتے ہیں، ترجمان
مزید پڑھ »

امریکی حکومت نے پاکستان کے میزائل پروگرام سے منسلک چار اداروں پر پابندیوں کا اعلان کیاامریکی حکومت نے پاکستان کے میزائل پروگرام سے منسلک چار اداروں پر پابندیوں کا اعلان کیاامریکی حکومت نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام سے منسلک چار اداروں پر پابندیوں کا اعلان کیا ہے۔ یہ پابندیوں کا مقصد پاکستان کے طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کی ترقی پر خدشات کے بعد بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کے پھیلاؤ اور ان کی ترسیل کے نظام کو روکنا ہے۔
مزید پڑھ »

امریکی عہدیدار کے پاکستانی میزائل پروگرام سے متعلق الزامات بے بنیاد، غیر منطقی ہیں، دفترخارجہامریکی عہدیدار کے پاکستانی میزائل پروگرام سے متعلق الزامات بے بنیاد، غیر منطقی ہیں، دفترخارجہامریکی عہدیدار نے پاکستان کو ان ممالک کے ساتھ جوڑنے کی افسوسناک کوشش کی جو امریکہ کے ساتھ مخالفانہ تعلق رکھتے ہیں، ترجمان
مزید پڑھ »

امریکی پابندیاں: پاکستان اسے متعصبانہ قرار دیتا ہےامریکی پابندیاں: پاکستان اسے متعصبانہ قرار دیتا ہےپاکستان نے امریکا کی جانب سے بیلسٹک میزائل پروگرام میں مدد دینے کے الزام میں چار اداروں پر پابندی کے اقدام کو متعصبانہ قرار دے دیا ہے۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے سابق میڈیا کوآرڈینیٹر نے نواز شریف سے سرعام معافی مانگ لیپی ٹی آئی کے سابق میڈیا کوآرڈینیٹر نے نواز شریف سے سرعام معافی مانگ لیجاوید بدر نے اپنے کھلے خط میں پاکستان مسلم لیگ کے صدر نواز شریف سے ماضی کے الزامات اور تنقید پر معذرت کی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 22:53:56