امریکی عہدیدار کے پاکستانی میزائل پروگرام سے متعلق الزامات بے بنیاد، غیر منطقی ہیں، دفترخارجہ

پاکستان خبریں خبریں

امریکی عہدیدار کے پاکستانی میزائل پروگرام سے متعلق الزامات بے بنیاد، غیر منطقی ہیں، دفترخارجہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

امریکی عہدیدار نے پاکستان کو ان ممالک کے ساتھ جوڑنے کی افسوسناک کوشش کی جو امریکہ کے ساتھ مخالفانہ تعلق رکھتے ہیں، ترجمان

عہدیدار نے پاکستان کو ان ممالک کے ساتھ جوڑنے کی افسوسناک کوشش کی جو امریکہ کے ساتھ مخالفانہ تعلق رکھتے ہیں، ترجمانوزارتِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے پاکستان کے میزائل پروگرام سے متعلق ایک سینئر امریکی عہدیدار کے تھنک ٹینک میں دیے گئے بیان کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ الزامات بے بنیاد، غیر منطقی اور تاریخ کے حقائق سے عاری ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ الزامات بے بنیاد، غیرمنطقی اور تاریخ کے حقائق سے عاری ہیں، 1954 سے، پاکستان اور امریکہ کے درمیان ایک مثبت اور وسیع تعلق قائم ہے، ایک غیر نیٹو اتحادی کے خلاف امریکی الزامات کا حالیہ سلسلہ، بغیر کسی ثبوت کے، دونوں ممالک کے تعلقات کے لیے نقصان دہ ثابت ہوگا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ یہ افسوسناک ہے کہ امریکی عہدیدار نے پاکستان کو ان ممالک کے ساتھ جوڑنے کی کوشش کی، جو امریکہ کے ساتھ مخالفانہ تعلق رکھتے ہیں، ہمارے مشرقی ہمسائے کی مضبوط میزائل صلاحیتوں کو نظر انداز کیا جا رہا ہے، پاکستانی صلاحیتوں پر تحفظات ظاہر کرنا خطے کے پہلے ہی نازک اسٹریٹجک توازن کو مزید متاثر کرنے کی کوشش معلوم ہوتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ 2012 سے جب امریکی حکام نے اس معاملے کو اٹھانا شروع کیا، مختلف پاکستانی حکومتوں اور قیادت نے وقتاً فوقتاً امریکی خدشات کو مثبت طریقے سے دور کرنے کی کوشش کی، پاکستان کا اسٹریٹجک پروگرام اور متعلقہ صلاحیتیں صرف اپنے ہمسایہ ممالک سے واضح اور موجودہ خطرے کو روکنے کے لیے ہیں اور کسی دوسرے ملک کے لیے خطرہ نہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی عہدیدار کے پاکستان کے میزائل پروگرام سے متعلق الزامات بے بنیاد، غیر منطقی ہیں، دفترخارجہامریکی عہدیدار کے پاکستان کے میزائل پروگرام سے متعلق الزامات بے بنیاد، غیر منطقی ہیں، دفترخارجہامریکی عہدیدار نے پاکستان کو ان ممالک کے ساتھ جوڑنے کی افسوسناک کوشش کی جو امریکہ کے ساتھ مخالفانہ تعلق رکھتے ہیں، ترجمان
مزید پڑھ »

امریکی محکمہ خارجہ کا پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر بیانامریکی محکمہ خارجہ کا پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر بیانامریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا اور کہا کہ اس پروگرام کی حمایت سے انکار امریکا کی دیرینہ پالیسی ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر تحفظات ہیں، امریکاپاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر تحفظات ہیں، امریکاامریکا کی جانب سے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے بارے میں تحفظات ایک طویل عرصے سے موجود ہیں، ویدانت پٹیل
مزید پڑھ »

سندھ PSC متعلق خبروں کو جھوٹا قرار دیا گیاسندھ PSC متعلق خبروں کو جھوٹا قرار دیا گیاسندھ PSC نے مشترکہ مسابقتی امتحان (سی سی ای 2021) سے متعلق بے بنیاد خبروں کو جھوٹا اور بے بنیاد قرار دے دیا ہے ۔
مزید پڑھ »

انٹرنیشنل مسافروں کو ہوائی اڈے پر قیام کی کوئی اجازت نہیں، ایئرپورٹ اتھارٹیانٹرنیشنل مسافروں کو ہوائی اڈے پر قیام کی کوئی اجازت نہیں، ایئرپورٹ اتھارٹیسوشل میڈیا پر انٹرنیشنل مسافروں کے ہوائی اڈے پر قیام سے متعلق گردش کرنے والی فیک نیوز بے بنیاد اور غلط ہے
مزید پڑھ »

امریکی حکومت نے پاکستان کے میزائل پروگرام سے منسلک چار اداروں پر پابندیوں کا اعلان کیاامریکی حکومت نے پاکستان کے میزائل پروگرام سے منسلک چار اداروں پر پابندیوں کا اعلان کیاامریکی حکومت نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام سے منسلک چار اداروں پر پابندیوں کا اعلان کیا ہے۔ یہ پابندیوں کا مقصد پاکستان کے طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کی ترقی پر خدشات کے بعد بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کے پھیلاؤ اور ان کی ترسیل کے نظام کو روکنا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-18 17:04:26