سندھ PSC متعلق خبروں کو جھوٹا قرار دیا گیا

اخبار خبریں

سندھ PSC متعلق خبروں کو جھوٹا قرار دیا گیا
سندھ PSCسی سی ای 2021ملازمت
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 53%

سندھ PSC نے مشترکہ مسابقتی امتحان (سی سی ای 2021) سے متعلق بے بنیاد خبروں کو جھوٹا اور بے بنیاد قرار دے دیا ہے ۔

سندھ پبلک سروس کمیشن نے مشترکہ مسابقتی امتحان ( سی سی ای 2021 ) سے متعلق خبروں کو جھوٹا اور بے بنیاد قرار دے دیا۔ ترجمان سندھ پبلک سروس کمیشن کے مطابق بعض چینل سوچی سمجھی سازش کے تحت جھوٹی خبریں چلا رہے ہیں، ایسی خبروں کا مقصد سی سی ای نتائج کو اپنے مذموم مقاصد کے لیے متنازعہ بنانا ہے۔ سی سی ای 2021 امتحانات میں بعض امیدواروں نے 1000 میں سے 600 نمبر حاصل کیے، ایسے امیدواروں کی انٹرویو میں کارکردگی اچھی نہیں رہی جس کا ریکارڈ موجود ہے۔ تمام مارکس اور محدود ترجیحات کے پیش نظر ان امیدواروں کو کوئی

ملازمت نہیں دی گئی یا ایلوکیٹ نہیں کی گئی۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ سروس آپشن میں بھی ان امیدواروں نے صرف پی ایم ایس یا ڈی ایس پی رکھا تھا۔ اگر ان امیدواروں نے پی ایم ایس اور ڈی ایس پی کے علاوہ مختیارکار، اسسٹنٹ ڈائریکٹر (لیبر)، اسسٹنٹ رجسٹرار اور کوآپریٹو سوسائٹی کے آپشن دیے ہوتے تو شاید ایلوکیشن ہو جاتی۔ معزز عدالت عالیہ کے حکم کی روشنی میں انٹرویوز کی آڈیو ویڈیو ریکارڈنگز محفوظ کر لی گئی ہیں، یہ ریکارڈنگز فیل ہونے والے امیدواروں کی کارکردگی کے ٹھوس شواہد کی حیثیت رکھتے ہیں۔ سپریم کورٹ کا فیصلہ موجود ہے کہ انٹرویو کمیٹی کو چیلنج نہیں کیا جا سکتا۔ ترجمان کے مطابق بے بنیاد معلومات کی بنیاد پر آئینی ادارے کو بدنام کرنا تشویشناک ہے، کمیشن انتظامیہ ایسے مذموم عناصر کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا حق محفوظ رکھتی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

سندھ PSC سی سی ای 2021 ملازمت انٹرویو قانونی چارہ جوئی

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی احتجاج کے دوران مظاہرین کی اموات کی خبروں کو من گھڑت اور جھوٹا قرار دیاپی ٹی آئی احتجاج کے دوران مظاہرین کی اموات کی خبروں کو من گھڑت اور جھوٹا قرار دیاسیکیورٹی ذرائع نے پی ٹی آئی احتجاج کے دوران مظاہرین کی اموات کے بارے میں جھوٹی خبروں کو من گھڑت اور جھوٹ قرار دے دیا۔
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے مارگلہ ہلز میں غیر قانونی تعمیرات پر رپورٹ طلب کرلیسپریم کورٹ نے مارگلہ ہلز میں غیر قانونی تعمیرات پر رپورٹ طلب کرلیمارگلہ ہلز پروٹیکٹڈ ایریا ہے، وہاں ہر قسم کی تعمیرات کو غیر قانونی قرار دیا گیا ہے: عدالت
مزید پڑھ »

عرفی جاوید نے اپنا تھری ڈی بٹر فلائی ڈریس 3.66 کروڑ روپے میں فروخت کے لیے پیش کردیاعرفی جاوید نے اپنا تھری ڈی بٹر فلائی ڈریس 3.66 کروڑ روپے میں فروخت کے لیے پیش کردیامداحوں اور بالی ووڈ ستاروں نے لباس کو میٹ گالا کے لیے تیار قرار دیا، جس سے یہ فیشن کی دنیا میں اپنی جگہ مضبوط کر گیا
مزید پڑھ »

ججز اور بیوروکریٹس کو پلاٹ الاٹمنٹ؛ سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیاججز اور بیوروکریٹس کو پلاٹ الاٹمنٹ؛ سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیاسیکٹر ایف 14 اور ایف 15 میں بیوروکریٹس اور اعلیٰ عدلیہ کے ریٹائرڈ ججز کے پلاٹس کی اسکیم کو غیر آئینی قرار دیا گیا تھا
مزید پڑھ »

شاہ رُخ خان اور انکے بیٹے کے برانڈ کو دنیا کی بہترین شراب کا ایوارڈ مل گیاشاہ رُخ خان اور انکے بیٹے کے برانڈ کو دنیا کی بہترین شراب کا ایوارڈ مل گیاشاہ رُخ خان اور ان کے بیٹے کی شراب کے برانڈ کو عالمی مقابلے میں بہترین قرار دے دیا گیا
مزید پڑھ »

کراچی، پولیس مقابلے میں 2 نوجوانوں کی ہلاکت کی تحقیقات مکمل، اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی سفارشکراچی، پولیس مقابلے میں 2 نوجوانوں کی ہلاکت کی تحقیقات مکمل، اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی سفارشپیر آباد میں تین دسمبر کو ایک پولیس مقابلے میں دو نوجوان ہلاک ہوئے جنہیں ڈکیت قرار دیا گیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 02:32:16