شاہ رُخ خان اور انکے بیٹے کے برانڈ کو دنیا کی بہترین شراب کا ایوارڈ مل گیا

پاکستان خبریں خبریں

شاہ رُخ خان اور انکے بیٹے کے برانڈ کو دنیا کی بہترین شراب کا ایوارڈ مل گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

شاہ رُخ خان اور ان کے بیٹے کی شراب کے برانڈ کو عالمی مقابلے میں بہترین قرار دے دیا گیا

آریان خان کو تحقیقات کے دوران اس کے خلاف جمع ہونے و الے شواہد کی بنیاد پر گرفتار کیا گیا ہے ، رپورٹس فوٹوفائلبھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان اور ان کے بیٹے آریان خان کی وہسکی برانڈ ’D’YAVOL Inception‘ نے حال ہی میں 2024 نیو یارک ورلڈ اسپرٹس مقابلے میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔

اس برانڈ نے ’بیسٹ اوور آل اسکاچ‘، ’بیسٹ آف کلاس‘، اور ’بیسٹ بلینڈڈ مالٹ اسکاچ وہسکی‘ کے ایوارڈز اپنے نام کیے۔ یاد رہے کہ یہ برانڈ 2022 میں آریان خان کی جانب سے بزنس میں قدم رکھنے کے اعلان کے بعد لانچ کیا گیا تھا۔ آریان اور شاہ رخ نے مل کر اس برانڈ کو متعارف کروایا جسے اب دنیا کے بہترین وہسکی برانڈز میں شمار کیا جا رہا ہے۔

مقابلے میں ’D’YAVOL‘ کو معیار اور مینوفیکچرنگ کے سخت اصولوں پر جانچا گیا، جس میں یہ برانڈ پورا اترا۔ ایوارڈ جیتنے پر آریان خان نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ ان کی محنت اور برانڈ کے معیار کا نتیجہ ہے۔ Dec 06, 2024 05:37 PMمجھے ڈی چوک پر اکیلا چھوڑنے اور میرے فرار کے بیانات دینے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی، بشریٰ بی بیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آریان خان نے والد کی سب سے بڑی خوبی بتا دی، انٹرویو وائرلآریان خان نے والد کی سب سے بڑی خوبی بتا دی، انٹرویو وائرلآریان کا کہنا تھا کہ والد کے ساتھ مل کر لگژری ملبوسات کا برانڈ لانچ کرنے کا ان کا فیصلہ بہترین تھا
مزید پڑھ »

علامہ اقبال اور ایما کا تعلق، عشق یا سادگی کی انتہا؟علامہ اقبال اور ایما کا تعلق، عشق یا سادگی کی انتہا؟اقبال اور ایما کا ملاپ نہیں ہو سکا، لیکن اردو دنیا کو پھر بھی ایما کا شکرگزار ہونا چاہیے کہ ان کی بدولت اردو کو چند لازوال رومانوی نظمیں مل گئیں۔
مزید پڑھ »

آسٹریلیا کیخلاف تیسرا ٹی20؛ پاکستان ٹیم کی کپتانی کون کرے گا؟آسٹریلیا کیخلاف تیسرا ٹی20؛ پاکستان ٹیم کی کپتانی کون کرے گا؟فاسٹ بولر نسیم شاہ کی جگہ جہاں داد خان کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا
مزید پڑھ »

شاہ رُخ خان کو قتل کی دھمکی دینے والا شخص گرفتارشاہ رُخ خان کو قتل کی دھمکی دینے والا شخص گرفتارشاہ رخ خان کو دھمکی دی گئی تھی اور 50 لاکھ روپے کا مطالبہ کیا گیا تھا
مزید پڑھ »

سلمان اور شاہ رُخ خان کی ملاقات کی ویڈیو وائرلسلمان اور شاہ رُخ خان کی ملاقات کی ویڈیو وائرلوائرل ویڈیو میں دونوں اسٹارز کو خوشگوار انداز میں بات چیت کرتے اور گلے ملتے دیکھا جا سکتا ہے
مزید پڑھ »

گرین پاسپورٹ کی مسلسل تنزلیگرین پاسپورٹ کی مسلسل تنزلیپاکستانیوں کیلئے یہ خبر یقیناً دکھ اور تکلیف کا باعث ہوگی کہ دنیا کے پاسپورٹ کی...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:21:16