پیر آباد میں تین دسمبر کو ایک پولیس مقابلے میں دو نوجوان ہلاک ہوئے جنہیں ڈکیت قرار دیا گیا تھا
شہر قائد کے علاقے پیرآباد میں 3 دسمبر کو کیے جانے والے مبینہ پولیس مقابلے میں دو نوجوانوں کی ہلاکت کے حوالے سے تحقیقات مکمل کرلی گئیں ہیں۔
رپورٹ کے مطابق مبارک شاہ اور اہل خانہ گھر سے گئے تو لڑکیوں نے اپنے دوستوں کو اطلاع دے دی، لڑکیوں نے اپنے دوستوں کو اپنے برقعے بھی فراہم کیے تھے ، دونوں لڑکے برقع پہن کر مبارک شاہ کے گھر پہنچے تاہم گھر کے باہر دکاندار نے لڑکوں کے جوتے دیکھ کر مالک مکان کو اطلاع کردی تھی۔ واضح رہے 3 دسمبر 2024 کو پیرآباد تھانے کی حدود اورنگی ٹاؤن قصبہ کالونی گھر میں ڈکیتی کی مبینہ واردات کے دوران مبینہ مقابلے میں 2 ڈاکو موقع پرہلاک جبکہ ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شہری سے تلاشی کے بہانے 2ہزار روپے اینٹھنے والے 3 پولیس اہلکار معطلشہری کی اہلیہ رابعہ نے پی آئی بی تھانے میں پولیس اہلکاروں کے خلاف درخواست دیدی۔
مزید پڑھ »
ڈاکٹر شاہنواز قتل کیس میں اہم پیشرفت، ایف آئی اے نے رپورٹ پیش کردی18ستمبر 2024 کی رات سندھڑی پولیس نے مبینہ مقابلے میں عمرکوٹ کے رہائشی ڈاکٹرشاہنواز کی ہلاکت کا دعوٰی کیا تھا
مزید پڑھ »
کراچی؛ کچرا پھیلانے پر دکانداروں پر جرمانےمئیر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کی ہدایت پرکچرا پھیلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی جاری ہے
مزید پڑھ »
کراچی کے برساتی نالوں کی صفائی کے لئے بڑی کارروائی کا آغازبلدیہ عظمی کراچی نے برساتی نالوں کی صفائی اور کچرا پھینکنے کے مقابلے کے لئے فیکٹریوں اور ملوں کے خلاف بڑی کارروائی کا آغاز کردیا۔
مزید پڑھ »
پولیس نے پسپا کرکے خوارجی دہشتگردوں سے مقابلہ کیا؛ لکھانی چوکی کا حملہپولیس نے ڈیرہ غازی خان کے تھانہ وہوا کی سرحدی چوکی لکھانی پر کی گئی رات گئے حملے کے خلاف فوری جوابی کارروائی کی اور خوارجی دہشتگردوں کو پسپا کر دیا۔
مزید پڑھ »
ڈاکو شاہد لُنڈ کی مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاکت کی ایف آئی آر درجشاہد کے بھائی شاہ دین اور خالد کیس میں نامزد
مزید پڑھ »