بلدیہ عظمی کراچی نے برساتی نالوں کی صفائی اور کچرا پھینکنے کے مقابلے کے لئے فیکٹریوں اور ملوں کے خلاف بڑی کارروائی کا آغاز کردیا۔
بلدیہ عظمی کراچی نے برساتی نالوں میں کچرا پھینکنے سمیت فیکٹریوں اور ملوں کا گندا اور زہریلا پانی برساتی نالوں میں ڈالنے پر بڑی کارروائی کا آغاز کردیا،محکمہ انفورسمنٹ اینڈ امپلی منٹیشن کی کورنگی انڈسٹریل ایریا میں کارروائی ،متعدد ملوں اور فیکٹریوں کو نوٹس اور جرمانے عائد کردیے۔
واضح رہے کہ سندھ حکومت کومون سون کی بارشوں سے قبل ہر سال کروڑوں روپے برساتی نالوں کی صفائی پر خرچ کرنے پڑتے ہیں تاہم دیکھ بھال نہ ہونے کے باعث چند روز بعد نالے دوبارہ گندگی وغلاظت سے اٹ جاتے ہیں۔ مالکان برساتی نالوں میں کچرا پھینکنے کے ساتھ ساتھ ملوں کا گندا پانی بھی برساتی نالوں میں بہانے میں مصروف ہیں جس کے باعث برساتی نالے ابتر حالت کا شکار ہوچکے ہیں۔
کراچی بلدیہ کچرا یونسٹریل ایریا کارروائی صفائی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی: سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر کچرا پھینکنے پر کارروائی شروع، کتنا جرمانہ ہوگا؟بلدیہ عظمیٰ کراچی کے میونسپل انسپکٹرز قانون کے مطابق کارروائی کریں گے: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب
مزید پڑھ »
کراچی؛ کچرا پھیلانے پر دکانداروں پر جرمانےمئیر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کی ہدایت پرکچرا پھیلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی جاری ہے
مزید پڑھ »
190 ملین پاؤنڈ؛ عمران خان، بشری کے 342 کے بیان سے قبل بریت پر فیصلے کی درخواستوکلائے صفائی نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے سوالات کے جوابات کے لیے 2 ہفتے کا وقت دینے کی استدعا
مزید پڑھ »
ابھیشیک بچن کی نئی فلم باکس آفس پر بری طرح ناکامابھیشیک کی فلم ’آئی وانٹ ٹو ٹاک‘ کے بزنس کا بھارت میں سست آغاز ہوا
مزید پڑھ »
کراچی؛ برساتی نالوں میں آلودہ پانی کی نکاسی پر متعدد فیکٹریوں پر جرمانےبلدیہ عظمیٰ کراچی نےبرساتی نالوں میں کچرا پھینکنے اور گندا پانی چھوڑنے پر کارروائی شروع کردی
مزید پڑھ »
برازیل میں G20 سربراہی اجلاس؛ غزہ اور لبنان میں فوری جنگ بندی کی اپیلدنیا کی 20 بڑی معیشتوں کے گروپ کے رکن ممالک کے سربراہان کا غربت اور موسمیاتی تبدیلیوں جیسے عالمی مسائل پر بھی تبادلہ خیال
مزید پڑھ »