بلدیہ عظمیٰ کراچی کے میونسپل انسپکٹرز قانون کے مطابق کارروائی کریں گے: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب
/ فائل فوٹوبلدیہ عظمیٰ کراچی نے ریسٹورینٹس اور کاروباری اداروں کو عوامی مقامات پر کچرا پھینکنے پر سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے تحت نوٹسز جاری کردیے۔
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ بلدیہ عظمیٰ کراچی کے میونسپل انسپکٹرز قانون کے مطابق کارروائی کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بلدیہ عظمیٰ کراچی کا سڑکوں پر کچرا پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی اور جُرمانے کا فیصلہمیئر کراچی کی ہدایت پر میونسپل انسپکٹرز کو شہر میں کچرا پھیلانے والے عناصر کیخلاف کارروائی کا حکم
مزید پڑھ »
جاپان؛ سائیکل چلاتے ہوئے موبائل کے استعمال پر قید کی سزا ہوگیجاپان میں نشے کی حالت میں سائیکل چلانے پر ہزاروں ڈالر جرمانہ بھی ہوگا
مزید پڑھ »
ویڈیو: سیلاب زدہ علاقے کے دورے کے دوران مقامی افراد کا احتجاج، اسپین کے بادشاہ پر کیچڑ پھینک دیادورے کے دوران مقامی لوگوں نے بادشاہ اور ملکہ کو دیکھتے ہی احتجاج شروع کردیا اور ان پر کیچڑ پھینکنے لگے۔
مزید پڑھ »
لاہور میں کچرا پھینکنے پر پڑوسیوں کے تشدد سے 65 سالہ بزرگ جاں بحقکچرا پھینکنے پر معمولی جھگڑا ہوا پھر تین ملزمان نے مل کر 65 سالہ پڑوسی کو تشدد کا نشانہ بنایا، مقدمہ درج
مزید پڑھ »
الیکشن کمیشن نے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم پر جرمانہ عائد کردیاحافظ نعیم الرحمان پر کراچی کے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کیا گیا۔
مزید پڑھ »
پاکستانی تاجر نے چینی کمپنی کو قیمتی معدنیات کی بجائے ساڑھے 11 کروڑ کے عوض مٹی بھیج دیکراچی کی بندرگاہ سے Xingang چائنا کی بندرگاہ پر 20 فٹ کے 60 بلک کنٹینرز کی کھیپ بھیجی جس میں قیمتی دھات کے بجائے مٹی، بجری اور پتھر بھرے ہوئے تھے
مزید پڑھ »