جاپان میں نشے کی حالت میں سائیکل چلانے پر ہزاروں ڈالر جرمانہ بھی ہوگا
جاپان میں حکومت نے بڑھتے ہوئے حادثات کے پیش نظر سائیکل چلاتے وقت موبائل فون استعمال کرنے والوں کے سزا کا اعلان کیا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک میں گزشتہ برس سائیکلوں کے 72 ہزار حادثات کے پیش نظر سخت فیصلے لیے گئے ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ سائیکل چلاتے ہوئے موبائل فون استعمال کرنے والوں کو 6 ماہ سے ایک سال تک جیل کاٹنی ہوگی اور 2 ہزار ڈالر تک جرمانہ بھی ہوسکتا ہے۔جاپان میں سائیکل کا استعمال عام ہیں تاہم 2021 میں کورونا پابندیوں کے بعد سے اس کے استعمال میں کافی اضافہ ہوا اور اب شہریوں کی اکثریت پبلک ٹرانسپورٹ کے بجائے سائیکل استعمال کرتے ہیں۔
سائیکلوں کے زیادہ استعمال کے باعث حادثات میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ برس ریکارڈ سائیکل حادثات ہوئے جس کے بعد نئی قانون کی ضرورت محسوس کی گئی۔عمران خان کے قتل کی دھمکی، مریم نواز کے خلاف تھانہ بنوں میں ایف آئی آر کے لیے درخواست جمعخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نان آئل امپورٹس بڑھنے سے زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں اضافہکاروبار کے اختتام پر ڈالر کے انٹربینک ریٹ 05پیسے کے اضافے سے 277روپے 79پیسے کی سطح پر بند ہوئے
مزید پڑھ »
بنگلادیش؛ عبوری حکومت نے شیخ حسینہ کی جماعت کے طلبا ونگ پر پابندی لگا دیانسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت چھاترا لیگ پر پابندی فوری طور پر نافذ العمل ہوگی
مزید پڑھ »
خون کے نمونے لینے کا وقت ڈیمنشیا کی تشخیص کے نتائج کو متاثر کر سکتا ہے، تحقیقتشخیص کے لیے استعمال ہونے والے بائیومارکرز دن کے وقت پر انحصار کرتی ہے، تحقیق
مزید پڑھ »
اسرائیل خبردار رہے! ہماری انگلیاں ٹریگر پر ہیں؛ ایرانی جنرل کی جوابی دھمکیاسرائیل پر جوابی حملے کے لیے ہمیں کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ہوگی، ایرانی جنرل مرتضیٰ
مزید پڑھ »
ناسا کا کروڑوں میل دور سگنل بھیجنے کا کامیاب تجربہاس تجربے کا مقصد خلاء کی گہریائیوں میں لیزر کے استعمال کے امکانات کو جانچنا ہے
مزید پڑھ »
26ویں آئینی ترمیم؛ قومی اسمبلی کا اجلاس 17اکتوبر کو طلب کرنیکا فیصلہمجوزہ آئینی ترمیم پر مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری کی اہم ملاقات آج ہوگی
مزید پڑھ »