اسرائیل پر جوابی حملے کے لیے ہمیں کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ہوگی، ایرانی جنرل مرتضیٰ
ملتان ٹیسٹ؛ دوسری اننگز میں پاکستان کی 2 وکٹیں جلد گر گئیںملتان ٹیسٹ؛ جو روٹ، ہیری بروک نے پارٹنرشپ کا نیا ریکارڈ قائم کردیاکے پی میں امن کیلیے وفاقی و صوبائی حکومتیں یکجا، وزیراعلیٰ ہاؤس میں گرینڈ جرگہ جاریآن لائن جنسی ہراسانی اور بلیک میلنگ میں ملوث ملزم گرفتاربھارتی صنعتکار رتن ٹاٹا کی آخری رسومات میں مودی شرکت نہیں کریں گےاسٹیٹ آفس کراچی میں مبینہ طور پر"ایڈہاک ازم" کا نظام قائمآئینی ترامیم کے خلاف درخواستوں پر پشاور ہائیکورٹ کا لارجر بینچ تشکیل دینے کا عندیہپانچ آئی پی پیز نے...
جنرل مرتضیٰ نے خبردار کیا کہ ایران پر حملے ہونے والے ہر اسرائیلی حملے کا منہ توڑ جواب دیں گے۔ اگر ایک بھی حملہ ہوا تو جواب میں اسرائیل کو دھول میں اڑا دیں گے۔ایرانی جنرل نے کہا کہ اسرائیل کے پاس جدید ترین فضائی دفاعی نظام ہے لیکن ایرو، ڈیوڈ سلنگ اور آئرن ڈوم سمیت تمام اسرائیلی دفاعی نظام ناکام رہے ہیں۔ ہم نے اسرائیل کے اندر جس ہدف کو چاہا نشانہ بنایا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیلی حملہ ہوا تو یہودی حکومت کے تمام انفرااسٹرکچر کو تباہ کردیں گے، ایرانی آرمی چیفاسرائیل پر جوابی حملے میں پوری شدت کے ساتھ میزائلوں کی بوچھاڑ کردیں گے، میجر جنرل باقری
مزید پڑھ »
خامنہ ای نے اسرائیل پر میزائل حملے کرنے والے جنرل کو تمغۂ فتح سے نواز دیاایرانی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر جنرل امیر علی حاجی زادہ نے اسرائیل پر حملے کی سربراہی کی تھی
مزید پڑھ »
اسرائیلی حملے کا خوف یا کچھ اور؟ ایران میں کل صبح تک تمام پروازیں منسوخایران کے میزائل حملے کے بعد سے اسرائیل کی جانب سے مسلسل جوابی حملے کی دھکمیاں دی جارہی ہیں۔
مزید پڑھ »
’آج کا حملہ اسٹیٹ کا اسٹیٹ پر حملہ ہے‘ اسرائیل پر ایرانی میزائل حملے پر امریکی ردعملاسرائیل پر ایران کے میزائل حملے سے آگاہ ہیں، ایران نے اسرائیل پر تقریبا 200 میزائل فائر کیے، حملوں کے خلاف اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہیں:ا مریکی ترجمان
مزید پڑھ »
امریکی عہدے دار: ایران اسرائیل پر بالیستی حملہ کرنے کی تیاری کر رہا ہےوائٹ ہاؤس کے ایک حکیم نے دعوی کیا کہ امریکہ کے پاس اس بات کی شواہد ہیں کہ ایران اسرائیل پر بالیستی حملہ کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ متعدد نیوز آؤٹلیٹس نے رپورٹ کیا ہے کہ امریکی اسرائیل کو اس ممکنہ حملے سے تحفظ کے لیے مدد بھی دے رہے ہیں۔ ایک اسرائیلی فوجی سائنس گفتگو نے کہا کہ اب تک ایران سے کوئی فضائی خطرہ نہیں ملا ہے اور یقین دہانی پہنچایا کہ اسرائیل کی فضائی دفاعی سسٹم مکمل طور پر تیار ہے۔ اس نے زور دیا کہ اسرائیل پر کسی بھی ایرانی حملے کے نتائج ہونگے۔
مزید پڑھ »
حملہ ہوا تو دشمن کو دھول میں اڑا دیں گے، ایرانی جنرل کی اسرائیل کو جوابی دھمکیاسرائیلی وزیر دفاع یواف گیلانٹ نے ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا تھا کہ تہران پر حملہ مہلک، متناسب اور حیران کن ہو گا
مزید پڑھ »