ایرانی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر جنرل امیر علی حاجی زادہ نے اسرائیل پر حملے کی سربراہی کی تھی
اسپیشل اولمپکس پاکستان اور آرتھوپیڈک میڈیکل انسٹیٹیوٹ کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخطکراچی اور پورٹ قاسم میں روکے گئے کنٹینرز سے مصنوعات کی منظم چوری کا انکشافکل کا دن در اصل 9 مئی ٹو تھا، مریم اورنگزیبکےپی حکومت نے میڈیا پر جاری کردہ وزیراعلی گنڈاپور کی تصویر کو جعلی قرار دے دیاپی ٹی آئی نے ہمیشہ احتجاج کی آڑ میں تشدد کا راستہ اپنایا، وزیراعظمپی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کو گرفتار کرلیا گیا، وکیل کا دعویٰتحریک انتشار کا مقصد لاشیں گرانا تھا، وزیر اطلاعاتعمران خان کی بہنوں کا دہشت گردی کیس میں...
پاسداران انقلاب کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر امیر علی کو یہ تمغہ اسرائیل پر 200 سے زائد بیلسٹک میزائل سے حملے پر دیا جسے آپریشن “True Promise” یعنی سچا وعدہ کا نام دیا گیا تھا۔ یہ تمغہ کھجور کے تین پتوں اور خرمشہر گرینڈ مسجد کے گنبد اور اسلامی جمہوریہ ایران کے جھنڈے پر مشتمل ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیل پر اگلا حملہ اس سے کہیں زیادہ تکلیف دہ ہوگا: ایرانی سپریم لیڈرکی وارننگاسرائیل پر حملے کے بعد سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں اسرائیل کو وارننگ دی
مزید پڑھ »
’آج کا حملہ اسٹیٹ کا اسٹیٹ پر حملہ ہے‘ اسرائیل پر ایرانی میزائل حملے پر امریکی ردعملاسرائیل پر ایران کے میزائل حملے سے آگاہ ہیں، ایران نے اسرائیل پر تقریبا 200 میزائل فائر کیے، حملوں کے خلاف اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہیں:ا مریکی ترجمان
مزید پڑھ »
خامنہ ای نے حسن نصر اللہ کو اسرائیلی حملے سے پہلے کیا مشورہ دیا؟حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ اسرائیلی حملے میں شہید ہوئے تھے اور اس سے چند روز قبل ہی ان کی ایران کے سپریم لیڈر خامنہ ای سے بات چیت ہوئی تھی۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایک سینیئر ایرانی اہلکار نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ خصوصی ایلچی کے ذریعے خامنہ ای اور حسن نصر اللہ کے درمیان کیا گفتگو ہوئی تھی۔ کم از کم تین مصدقہ ایرانی ذرائع نے رائٹرز سے گفتگو میں تصدیق کی کہ رہبرِ اعلیٰ علی خامنہ ای نے حسن نصر اللہ کو آخری بات چیت میں اسرائیلی قاتلانہ حملے سے خبردار کیا تھا۔
مزید پڑھ »
اگر حملہ ہوا تو اسرائیل کے تمام انفرا اسٹرکچر کو نشانہ بنائیں گے: سربراہ ایرانی فوجایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے بھی اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ ایران کی جانب سے اگلا حملہ اس سے کہیں زیادہ تکلیف دہ ثابت ہوگا
مزید پڑھ »
ٹرمپ پر فائرنگ کرنیوالا ملزم گرفتار، تفصیلات بھی سامنے آگئیںٹرمپ پر قاتلانہ حملے کی کوشش کرنے والے مشتبہ شخص کو مارٹن کاؤنٹی سےگرفتارکیا گیا: پولیس
مزید پڑھ »
انتونیو گوتریس پر اسرائیلی پابندی، اقوام متحدہ نے سیاسی عمل قرار دیدیااسرائیل نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کو “ناپسندیدہ شخصیت” قرار دیا تھا
مزید پڑھ »