پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر تحفظات ہیں، امریکا

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر تحفظات ہیں، امریکا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

امریکا کی جانب سے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے بارے میں تحفظات ایک طویل عرصے سے موجود ہیں، ویدانت پٹیل

امریکا کا کہنا ہے کہ پاکستان کے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل پروگرام پر شدید تحفظات ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل امریکا کے نائب مشیر برائے قومی سلامتی جان فائنر کا کہنا تھا کہ پاکستان کے میزائل سے امریکا بھی محفوظ نہیں ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی نائب قومی سلامتی کے مشیر نے کہا کہ اسلام آباد کا طرز عمل طویل فاصلے تک اہداف کو نشانہ بنانے والے میزائل پروگرام کے مقاصد کے بارے میں شکوک شبہات کو جنم دیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی محکمہ خارجہ کا پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر بیانامریکی محکمہ خارجہ کا پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر بیانامریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا اور کہا کہ اس پروگرام کی حمایت سے انکار امریکا کی دیرینہ پالیسی ہے۔
مزید پڑھ »

امریکی پابندیاں: پاکستان اسے متعصبانہ قرار دیتا ہےامریکی پابندیاں: پاکستان اسے متعصبانہ قرار دیتا ہےپاکستان نے امریکا کی جانب سے بیلسٹک میزائل پروگرام میں مدد دینے کے الزام میں چار اداروں پر پابندی کے اقدام کو متعصبانہ قرار دے دیا ہے۔
مزید پڑھ »

امریکہ: پاکستان کے میزائل خطرے کی نشانہامریکہ: پاکستان کے میزائل خطرے کی نشانہجان فائنر کا کہنا ہے کہ پاکستان طویل فاصلے کے بیلسٹک میزائل بنا رہا ہے جو جنوبی ایشیا کے علاوہ امریکا تک اپنے اہداف کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔
مزید پڑھ »

امریکہ نے پاکستان کے 4 اداروں پر پابندی عائد کیامریکہ نے پاکستان کے 4 اداروں پر پابندی عائد کیامریکہ نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام میں مبینہ تعاون کرنے والے چار اداروں پر پابندی عائد کر دی ہے۔
مزید پڑھ »

امریکا نے پاکستان کے میزائل پروگرام سے منسلک اداروں پر پابندیوں کا اعلانامریکا نے پاکستان کے میزائل پروگرام سے منسلک اداروں پر پابندیوں کا اعلانامریکہ نے پاکستان کے میزائل پروگرام سے منسلک چار اداروں پر پابندیوں کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد پاکستان کے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کے ترقی اور ان کی ترسیل کو روکنا ہے۔
مزید پڑھ »

جنگی تاریخ میں پہلی بار؛ روس کا یوکرین پر بین البراعظمی بیلسٹک میزائل حملہجنگی تاریخ میں پہلی بار؛ روس کا یوکرین پر بین البراعظمی بیلسٹک میزائل حملہجنگی تاریخی میں پہلی بار؛ روس کا یوکرین پر بین البراعظمی بیلسٹک میزائل حملہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:52:53