گولی کیوں چلائی اور کس کے حکم پر چلائی؟ حکومت کو جواب دینا پڑے گا، میڈیا بھی دباؤ کی وجہ سے معاملے کو کوریج نہیں دےرہا
پشاور: وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ ہمارے بارہ شہید اور 100 سے زائد زخمی ہیں اور میڈیا پر بیٹھائے گئے مداری کہہ رہے
وزیراعلی نے کہا کہ ہم ڈی چوک میں جاں بحق افراد کی قربانی کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے، جب تک حقیقی آزادی حاصل نہیں کرتے اس وقت تک ہماری تحریک جاری رہے گی، حکومت کو پیغام دیتا ہوں کہ ہمارے بہت سے لوگ لاپتا ہیں، ہمیں خدشہ ہے کہ ہمارے لاپتا افراد میں بہت سے لوگوں کو شہید کیا گیا ہے اس حوالے سے ہمارے تحفظات اور خدشات دور کیے جائیں۔
وزیراعلی نے کہا کہ ہم اس کا جواب بھی مانگیں گے اور آپ کو جواب دینا پڑےگا، یہ جو مداری میڈیا پر بٹھائے گئے ہیں اور جو کہہ رہے ہیں کہ گولی نہیں چلائی،جو ہمارے 12 تصدیق شدہ شہدا ہیں اس کے علاوہ جو 100 سے زائد زخمی ہیں جبکہ مزید کی تصدیق ہو رہی ہے ہم چھوڑیں گے نہیں آپ کو جواب دینا پڑے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سول نافرمانی کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا ہے، وزیراعلیٰ کے پیمسنگ پرسنز پر ہمارے تحفظات ہیں، ہمارے ہزاروں کارکن گرفتار اور ایک سو زخمی ہیں، علی امین گنڈاپور
مزید پڑھ »
وزیرداخلہ اقدامات کیے ہوئے بشری بی بی اور علی امین گنڈاپور کو حراست میں لینے کے لیےوزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بشری بی بی اور علی امین گنڈاپور کو حراست میں لینے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور اسلام آباد سے فرار ہو کر خیبر پختونخوا پہنچ گئےوزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ بشری بی بی اور علی امین گنڈاپور کو حراست میں لینے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں
مزید پڑھ »
گنڈاپور اور عمر ایوب بے بس تھے، مارچ پر بشریٰ بی بی کا کنٹرول رہا، قیادت ڈی چوک جانے کے اقدام سے مایوسباخبر ذرائع کہتے ہیں کہ ڈی چوک جانے کے معاملے پر بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور کے درمیان بحث بھی ہوئی
مزید پڑھ »
اسلام آباد: حکومتی ٹیموں اور پی ٹی آئی کے درمیان رابطے، مذاکراتبیرسٹر گوہر کی جانب سے علی امین گنڈاپور کو مذاکرات کا مکمل اختیار دیا گیا، پی ٹی آئی قیادت حکومتی مذکراتی ٹیم کے رویےکو مثبت سمجھ رہے ہیں
مزید پڑھ »
ڈی چوک میں جاں بحق اور زخمی کارکنوں کے اخراجات کے پی حکومت اٹھائے گی، ترجماناب تک ہونے والے تمام جلسوں کے اخراجات وزیراعلیٰ علی امین نے ذاتی جیب سے ادا کیے ہیں، ترجمان علی امین گنڈاپور
مزید پڑھ »