ڈی چوک میں جاں بحق اور زخمی کارکنوں کے اخراجات کے پی حکومت اٹھائے گی، ترجمان

پاکستان خبریں خبریں

ڈی چوک میں جاں بحق اور زخمی کارکنوں کے اخراجات کے پی حکومت اٹھائے گی، ترجمان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

اب تک ہونے والے تمام جلسوں کے اخراجات وزیراعلیٰ علی امین نے ذاتی جیب سے ادا کیے ہیں، ترجمان علی امین گنڈاپور

خیبرپختوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے ترجمان نے کہا ہے کہ اب تک ہونے والے تمام جلسوں کے اخراجات وزیراعلیٰ نے ذاتی جیب سے اداکردیے ہیں تاہم ڈی چوک میں شہید ہونے والے اور زخمیوں کو ادائیگی صوبائی حکومت کے خزانے سے ہوگی۔

ان کا کہنا تھا کہ جلسوں کے اخراجات اور کارکنوں کی ضمانتوں کے لیے مچلکے اور زخمیوں کا علاج معالجہ سب وزیراعلیٰ کی ذاتی جیب سے کیا جا رہا ہے، خیبرپختونخوا حکومت کا ایک روپیہ بھی کسے جلسے پر خرچ ہوا نہیں ہوا اور نہ خرچ ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی احتجاج؛ اسلام آباد کے اسپتالوں میں لائے گئے جاں بحق اور زخمیوں کی فہرستپی ٹی آئی احتجاج؛ اسلام آباد کے اسپتالوں میں لائے گئے جاں بحق اور زخمیوں کی فہرستوفاقی دارالحکومت کے تین اسپتالوں میں 10 جاں بحق افراد اور 71 زخمی لائے گئے
مزید پڑھ »

کرم کے کشیدگی واقعے میں دوسرے زخمی دم توڑی گئی، جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 131 ہوگئیکرم کے کشیدگی واقعے میں دوسرے زخمی دم توڑی گئی، جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 131 ہوگئیخیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں 131 افراد جاں بحق اور 186 زخمی ہو گئے، جب کہ کشیدگی کے واقعے میں زخمی ہونے والے ایک اور شخص دم توڑگیا ہے۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے کارکنوں کے جاں بحق کے بارے میں لطیف کھوسہ کا دعویٰپی ٹی آئی کے کارکنوں کے جاں بحق کے بارے میں لطیف کھوسہ کا دعویٰپی ٹی آئی کے رہنما لطیف کھوسہ نے احتجاج میں 278 کارکنوں کی جان بحق کا دعویٰ کیا ہے، لیکن انہوں نے یہ نکات کہا کہ ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا نے یہ معلومات فراہم کی ہیں۔
مزید پڑھ »

مجھے ڈی چوک پر اکیلا چھوڑنے اور میرے فرار کے بیانات دینے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی، بشریٰ بی بیمجھے ڈی چوک پر اکیلا چھوڑنے اور میرے فرار کے بیانات دینے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی، بشریٰ بی بیتمام سرکردہ رہنما مجھے ڈی چوک پر کارکنوں کے ساتھ اکیلا چھوڑ گئے، اہلیہ عمران خان
مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی اور علیمہ خان کے درمیان جاں بحق افراد کی تعداد کے بارے میں تکرارچیئرمین پی ٹی آئی اور علیمہ خان کے درمیان جاں بحق افراد کی تعداد کے بارے میں تکرارچیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور عمران خان کی بہن علیمہ خان کے درمیان جاں بحق افراد کی تعداد کے بارے میں تکرار ہوئی۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی احتجاج کے دوران اسلام آباد کے اسپتالوں میں 10 جاں بحق افراد اور 71 زخمیوں کی تعداد سامنے آگئی ہےپی ٹی آئی احتجاج کے دوران اسلام آباد کے اسپتالوں میں 10 جاں بحق افراد اور 71 زخمیوں کی تعداد سامنے آگئی ہےپی ٹی آئی احتجاج کے دوران اسلام آباد کے تین مختلف اسپتالوں میں 10 جاں بحق افراد اور 71 زخمیوں کی تعداد سامنے آگئی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:06:38