مجھے ڈی چوک پر اکیلا چھوڑنے اور میرے فرار کے بیانات دینے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی، بشریٰ بی بی

پاکستان خبریں خبریں

مجھے ڈی چوک پر اکیلا چھوڑنے اور میرے فرار کے بیانات دینے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی، بشریٰ بی بی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

تمام سرکردہ رہنما مجھے ڈی چوک پر کارکنوں کے ساتھ اکیلا چھوڑ گئے، اہلیہ عمران خان

میں بھاگنے والی نہیں مگر مجھے اکیلا چھوڑ دیا گیا، وہاں سے نہ جانے پر میری گاڑی پر سیدھی فائرنگ کی گئی، بشریٰ بی بی

چار سدہ میں کارکنوں میں چیک کی تقسیم کے بعد گفتگو میں انہوں ںے کہا کہ مجھے ڈی چوک میں اکیلا چھوڑ دیا گیا تھا، پٹھانوں نے ہمیشہ غیرت مندی کا ثبوت دیا ہے خان نے کہا تھا شہداء کے گھرجانا ہے، پارٹی کارکن خان کے نام پر شہید ہوئے ہیں، شہادتوں کی وجہ سے بہت تکلیف میں تھی۔ ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی نے تمام پارٹی قائدین کو کہا تھا کہ وہ 24 نومبر کو احتجاج کے دوران ہر صورت ڈی چوک پہنچیں اور وہاں پر ہی احتجاج کیا جائے گا کوئی پارٹی رہنما گرفتار نہ ہونے پائے اور کوئی بھی فوٹو سیشن کے بعد غائب نہ ہو۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گنڈاپور اور عمر ایوب بے بس تھے، مارچ پر بشریٰ بی بی کا کنٹرول رہا، قیادت ڈی چوک جانے کے اقدام سے مایوسگنڈاپور اور عمر ایوب بے بس تھے، مارچ پر بشریٰ بی بی کا کنٹرول رہا، قیادت ڈی چوک جانے کے اقدام سے مایوسباخبر ذرائع کہتے ہیں کہ ڈی چوک جانے کے معاملے پر بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور کے درمیان بحث بھی ہوئی
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کارکنان بشریٰ بی بی کی قیادت میں جی10 سگنل کی رکاوٹیں عبور کرگئےپی ٹی آئی کارکنان بشریٰ بی بی کی قیادت میں جی10 سگنل کی رکاوٹیں عبور کرگئےبانی پی ٹی آئی نے بشریٰ بی بی کو احتجاج کے لیے متبادل مقام پر جانے کی تجویز دی تھی، جس پر بشریٰ بی بی نے انکار کر دیا
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی قیادت لاشیں گرانا چاہتی ہے مگر ریاست گولی کا جواب گولی سے نہیں دے گی، عطا تارڑپی ٹی آئی قیادت لاشیں گرانا چاہتی ہے مگر ریاست گولی کا جواب گولی سے نہیں دے گی، عطا تارڑبشریٰ بی بی کو دعوت دیتا ہوں کہ خود کیوں ڈی چوک نہیں آتیں؟ کیوں افغانیوں کے پیچھے چھی ہوئی ہیں؟ وزیر اطلاعات
مزید پڑھ »

حکومت کا پی ٹی آئی سے مذاکرات نہ کرنے کا اعلانحکومت کا پی ٹی آئی سے مذاکرات نہ کرنے کا اعلانڈی چوک مظاہرین سےخالی کروالیا، بشریٰ بی بی میں ہمت ہےتوآگے آکر دکھائیں،ڈی چوک آنےوالےکوگرفتارکریں گے، پریس کانفرنس
مزید پڑھ »

عمران خان، بشریٰ بی بی، گنڈاپور اور 75 پی ٹی آئی رہنماؤں کی خلاف دہشتگردی کا مقدمہعمران خان، بشریٰ بی بی، گنڈاپور اور 75 پی ٹی آئی رہنماؤں کی خلاف دہشتگردی کا مقدمہعمران خان، بشریٰ بی بی، گنڈاپور اور خواتین کے ساتھ 75 پی ٹی آئی رہنماؤں کی خلاف دہشتگردی کی دفعات کے تحت راولپنڈی میں مقدمہ درج کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »

وعدہ کرو عمران خان کو لیے بغیر کوئی یہاں سے نہیں جائے گا، بشریٰ بی بی کا ڈی چوک پر کارکنوں سے خطابوعدہ کرو عمران خان کو لیے بغیر کوئی یہاں سے نہیں جائے گا، بشریٰ بی بی کا ڈی چوک پر کارکنوں سے خطاببشریٰ بی بی کی ڈی چوک پر کارکنوں سے خطاب کی ویڈیو سامنے آگئی، علی امین گنڈاپور و دیگر رہنما بھی موجود
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:19:59