وزیرداخلہ اقدامات کیے ہوئے بشری بی بی اور علی امین گنڈاپور کو حراست میں لینے کے لیے

پاکستان خبریں

وزیرداخلہ اقدامات کیے ہوئے بشری بی بی اور علی امین گنڈاپور کو حراست میں لینے کے لیے
وزیرداخلہ محسن نقویبشری بی بیعلی امین گنڈاپور
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 43%
  • Publisher: 53%

وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بشری بی بی اور علی امین گنڈاپور کو حراست میں لینے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ بشری بی بی اور علی امین گنڈاپور کو حراست میں لینے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں

اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے مظاہرین کے خلاف آپریشن کے آغاز کے بعد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی فرار ہو کر خیبرپختونخوا پہنچ چکے ہیں۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے قریبی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ علی امین گنڈاپور خیبرپختونخوا پہنچ چکے ہیں، غیر مصدقہ ذرائع نے بشریٰ بی بی کی بھی خیبر پختونخوا پہنچے کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ دونوں خیریت سے ہیں۔

واضح رہے کہ جب گزشتہ رات مظاہرین کے خلاف آپریشن شروع ہوا تو بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور اسلام آباد کے بلیو ایریا میں کلثوم پلازہ کے قریب موجود تھے، آپریشن کا آغاز ہوتے ہی دونوں نے وہاں سے راہ فرار اختیار کی۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ بشری بی بی اور علی امین گنڈاپور کو حراست میں لینے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔Nov 25, 2024 07:31 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

وزیرداخلہ محسن نقوی بشری بی بی علی امین گنڈاپور حراست اقدامات خیبرپختونخوا

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

علی امین گنڈاپور اور بشری بی بی یک ہی گاڑی میں فرار ہوئےعلی امین گنڈاپور اور بشری بی بی یک ہی گاڑی میں فرار ہوئےوزیر اطلاعات عطا تارڈ نے کہا کہ علی امین گنڈاپور اور بشری بی بی ایک گاڑی میں فرار ہوئے تھے، انہوں نے اسلام آباد کو ٹیک اوور کرنے کا پلان رکھا تھا، یہاں تک کہ انہوں نے ریڈ زون سے داخل ہو کر پارلیمنٹ پر حملہ کرنا بھی تھا۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے مظاہرین کے خلاف آپریشن کے بعد وزیراعلیٰ فرار ہوکر خیبرپختونخوا پہنچےپی ٹی آئی کے مظاہرین کے خلاف آپریشن کے بعد وزیراعلیٰ فرار ہوکر خیبرپختونخوا پہنچےوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور بشریٰ بی بی خیبرپختونخوا پہنچ گئے تاہم اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے متعدد کارکنان گرفتار ہوئے۔
مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی کنٹیر پر خطاب کیلیے کھڑی ہوئیں سامنے لوگ نہیں تھے، عظمی بخاریبشریٰ بی بی کنٹیر پر خطاب کیلیے کھڑی ہوئیں سامنے لوگ نہیں تھے، عظمی بخاریعلیمہ باجی علی امین گنڈا پور اور بشری بی بی کے جھگڑے کے بعد سے غائب ہیں، وزیراطلاعات پنجاب
مزید پڑھ »

وزیر داخلہ محسن نقوی کے مطابق بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور تاحال مفرور ہیںوزیر داخلہ محسن نقوی کے مطابق بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور تاحال مفرور ہیںوفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور تاحال مفرور ہیں اور ان کی گرفتاری کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ پولیس اور رینجرز نے اسلام آباد میں پی ٹی آئی شرپ کے خلاف کریک ڈاؤن کیا۔
مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس میں بشری بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیعتوشہ خانہ کیس میں بشری بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیعبانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی نے توشہ خانہ جعلی رسیدوں کے کیس میں ضمانت کے لیے رجوع کررکھا ہے
مزید پڑھ »

احتجاج منتقلی کیلیے بیرسٹر سیف کا عمران خان سے رابطہ، بانی پی ٹی آئی کی ڈی چوک پر ہی رہنے کی ہدایتاحتجاج منتقلی کیلیے بیرسٹر سیف کا عمران خان سے رابطہ، بانی پی ٹی آئی کی ڈی چوک پر ہی رہنے کی ہدایتبانی پی ٹی آئی نے احتجاج کے حوالے سے نئی ہدایات دیں، بیرسٹر سیف بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈا پور کو اس سے آگاہ کریں گے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 21:28:32