ملک میں سردی کی شدت برقرار، بالائی علاقوں میں برف باری، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی

پاکستان خبریں خبریں

ملک میں سردی کی شدت برقرار، بالائی علاقوں میں برف باری، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

دھند کے باعث پروازوں کا شیڈول بری طرح متاثر ہو کر رہ گیا، لاہور کی متعدد پروازوں کا رخ اسلام آباد کی جانب موڑ دیا گیا

ملک میں سردی کی شدت برقرار ہے ، بالائی علاقوں میں برفباری کے بعد نظارے حسین ہوگئے ، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی۔

تفصیلات کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں شدید دھند ، موٹروے بند ، متعدد پروازیں منسوخ اور تاخیر کا شکار ہو گئیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں بارش برسانے والا سسٹم 14 جنوری کو داخل ہوگا ۔ دوسری طرف مختلف علاقوں میں شدید دھند کا راج بھی برقرار ہے جس کے باعث موٹروے کو مختلف مقامات سے بند کر دیا گیا۔

ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق شدید دھند کے باعث موٹر ویز متعدد مقامات سے بند ہے ، ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن تک ، ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد تک ، لاہور سے سیالکوٹ موٹر وے ایم 11 کو بند رکھا گیا ہے۔ قومی شاہراہوں پر بھی حد نگاہ کم ہونے سے ڈرائیورز کو مشکلات کا سامنا ہے ۔ دھند کے باعث لاہور آنے اور جانے والی پروازوں کا شیڈول بری طرح متاثر ہو کر رہ گیا، متعدد پروازوں کا رخ اسلام آباد کی جانب موڑ دیا گیا۔کیا آرمی افسر کو اتنا تجربہ اور عبور ہوتا ہے کہ سزائے موت تک سنا دی جاتی ہے، جسٹس جمال مندوخیل9 مئی کیس میں ملزمان کو فوجی تحویل میں لیا گیا تو بنیادی حقوق معطل تھے، نہ ایمرجنسی نافذ، جسٹس مسرتچیمپئنز ٹرافی، آئی سی سی وفد آج پنڈی اسٹیڈیم کا دورہ کرے گاوزیر اعلیٰ سندھ کی صاحبزادی کی شادی،...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چترال اور وادی تیراہ میں برف باری کی شدتچترال اور وادی تیراہ میں برف باری کی شدتچترال اور وادی تیراہ میں برف باری کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے اور سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔
مزید پڑھ »

ملک میں سردی کی شدت، پہاڑی علاقوں میں درجہ حرارت منفیملک میں سردی کی شدت، پہاڑی علاقوں میں درجہ حرارت منفیملک میں سردی کی شدت برقرار رہنے سے پہاڑی علاقوں میں درجہ حرارت منفی میں ریکارڈ کیا گیا جبکہ کراچی میں کم سے کم پارہ 8 ڈگری سینٹیگریڈ رہی۔
مزید پڑھ »

بارش اور برف باری کی پیش گوئی، fog کی وجہ سے دید کم ہو جائے گیبارش اور برف باری کی پیش گوئی، fog کی وجہ سے دید کم ہو جائے گیميت ڈیپارٹمنٹ نے رات کو مختلف علاقوں میں بارش اور برف باری کی پیش گوئی کرتے ہوئے fog کے प्रभाव کی بھی پیش گوئی کی ہے۔
مزید پڑھ »

ملک میں سردی کی شدت برقرار، کراچی میں درجہ حرارت کیا رہا؟ملک میں سردی کی شدت برقرار، کراچی میں درجہ حرارت کیا رہا؟کالام میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
مزید پڑھ »

چترال میں بارشوں اور برف باری کی شدت بڑھنے سے سوختنی لکڑی کی قیمت میں اضافہچترال میں بارشوں اور برف باری کی شدت بڑھنے سے سوختنی لکڑی کی قیمت میں اضافہچترال شہر اور مضافات میں گزشتہ رات سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری جاری ہے۔ لواری ٹنل پر 5 انچ تک برف پڑ چکی ہے۔ کالاش ویلیز، لٹکوہ کے علاقے گرم چشمہ، بگوشٹ ٫،پیرا بیگ ، نارکوریت ،ژیتور، مڈکلشٹ ٫ گولین وغیرہ جیسے مقامات پر برفباری مسلسل ہو رہی ہے۔ چترال میں شدید خشک موسم کے بعد تقریباً ڈیڑھ ماہ کے وقفے کے بعد دوبارہ بارشیں اور برفباری کا آغاز ہوا ہے، جس کے سبب سردی میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا ہے۔ بارش اور برفباری سے سوختنی لکڑی کی مانگ بڑھ گئی اور اس کی منہ مانگی قیمت پر فروخت کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
مزید پڑھ »

چترال میں بارشوں اور برف باری کی وجہ سے سردی میں اضافہچترال میں بارشوں اور برف باری کی وجہ سے سردی میں اضافہچترال میں شدید خشک موسم کے بعد بارشوں اور برف باری کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جس کے نتیجہ میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے اور سوختنی لکڑی کی مانگ میں اضافہ ہوا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 08:11:01