چترال میں بارشوں اور برف باری کی شدت بڑھنے سے سوختنی لکڑی کی قیمت میں اضافہ

اخبار خبریں

چترال میں بارشوں اور برف باری کی شدت بڑھنے سے سوختنی لکڑی کی قیمت میں اضافہ
بارش، برف باری، چترال، سردی، سوختنی لکڑی
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

چترال شہر اور مضافات میں گزشتہ رات سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری جاری ہے۔ لواری ٹنل پر 5 انچ تک برف پڑ چکی ہے۔ کالاش ویلیز، لٹکوہ کے علاقے گرم چشمہ، بگوشٹ ٫،پیرا بیگ ، نارکوریت ،ژیتور، مڈکلشٹ ٫ گولین وغیرہ جیسے مقامات پر برفباری مسلسل ہو رہی ہے۔ چترال میں شدید خشک موسم کے بعد تقریباً ڈیڑھ ماہ کے وقفے کے بعد دوبارہ بارشیں اور برفباری کا آغاز ہوا ہے، جس کے سبب سردی میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا ہے۔ بارش اور برفباری سے سوختنی لکڑی کی مانگ بڑھ گئی اور اس کی منہ مانگی قیمت پر فروخت کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔

لواری ٹنل پر 5 انچ تک برف پڑ گئی، سردی کی شدت بڑھتے ہی سوختنی لکڑی کی مانگ بڑھ گئی، منہ مانگی قیمت پر فروختچترال میں شدید خشک موسم کے بعد بارشوں کا آغاز ہوگیا جب کہ پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق چترال شہر اور مضافات میں گزشتہ رات سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری جاری ہے۔ اس دوران لواری ٹنل پر 5 انچ تک برف پڑ چکی ہے۔ این ایچ اے کی جانب سے لواری ٹنل پر برف صفائی کا کام بھی ساتھ ہی شروع کردیا گیا ہے۔ کالاش ویلیز،لٹکوہ کے علاقے گرم چشمہ، بگوشٹ ٫،پیرا بیگ ، نارکوریت ،ژیتور، مڈکلشٹ ٫ گولین وغیرہ جیسے مقامات پر برفباری مسلسل ہو رہی ہے۔

واضح رہے کہ چترال میں شدید خشک موسم کے بعد تقریباً ڈیڑھ ماہ کے وقفے کے بعد دوبارہ بارشیں اور برفباری کا آغاز ہوا ہے، جس کے سبب سردی میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا ہے۔ بارش اور برفباری سے سوختنی لکڑی کی مانگ بڑھ گئی اور اس کی منہ مانگی قیمت پر فروخت کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔Jan 01, 2025 02:47 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

بارش، برف باری، چترال، سردی، سوختنی لکڑی

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈالر کی قیمت میں جمعرات کو اضافہڈالر کی قیمت میں جمعرات کو اضافہزرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعرات کو ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں سردی کی شدت میں اضافہپاکستان میں سردی کی شدت میں اضافہآئندہ چند روز میں پاکستان میں سردی کی شدت میں اضافہ کی پیش گوئی کی گئی ہے، جیسا کہ بادل برسانے والا سسٹم پاکستان سے نکل جانے کا نتیجہ ہے۔
مزید پڑھ »

بیٹ کون کی قیمت $107,000 سے تجاوز کر گئیبیٹ کون کی قیمت $107,000 سے تجاوز کر گئیصدر منتخب ڈونلڈ ٹرامپ کی جانب سے ریاستہائے متحدہ میں ایک بیٹ کون استراتجک ریزرو قائم کرنے کی منصوبہ بندی نے کریپٹو کرنسی کی قیمت میں تیزی سے اضافہ کیا ہے
مزید پڑھ »

ملک میں چار ماہ میں گیس کی قیمت میں ساڑھے 800 فیصد اضافے کا انکشافملک میں چار ماہ میں گیس کی قیمت میں ساڑھے 800 فیصد اضافے کا انکشافپانچ سال کے دوران چینی کی قیمت میں ساڑھے53 فیصد اور پام آئل کی قیمت میں 61فیصد اضافہ ہوا۔
مزید پڑھ »

نومبر، روایتی پٹرولیم مصنوعات کی فروخت 25 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئینومبر، روایتی پٹرولیم مصنوعات کی فروخت 25 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیپٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں اضافے سے حکومتی ٹیکسز کی وصولی میں اضافہ ہوگا
مزید پڑھ »

کراچی میں پارہ مزید گر گیا، کل سے ملک بھر میں سردی بڑھنے کا امکانکراچی میں پارہ مزید گر گیا، کل سے ملک بھر میں سردی بڑھنے کا امکانصوبہ سندھ سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 دسمبر سے بارش اور برف باری کی توقع ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 05:46:21