کراچی میں پارہ مزید گر گیا، کل سے ملک بھر میں سردی بڑھنے کا امکان

پاکستان خبریں خبریں

کراچی میں پارہ مزید گر گیا، کل سے ملک بھر میں سردی بڑھنے کا امکان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

صوبہ سندھ سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 دسمبر سے بارش اور برف باری کی توقع ہے

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کا آج کم سے کم درجہ حرارت گزشتہ روز کے مقابلے میں 2.5 ڈگری تک گر گیا اور 14 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا۔ کل سے صوبہ سندھ میں ہلکی شدت کی نئی سردی کی لہر داخل ہوگی۔قبل ازیں محکمہ موسمیات کی جانب سے پیش گوئی کی جاچ کی ہے کہ کراچی میں اتوار کو پارہ 11 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوسکتا ہے۔

دریں اثنا ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 دسمبر سے بارش اور برفباری کا امکان ہے جس کے سبب سردی کی شدت میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات نے سردی کی شدت میں اضافے، بارش اور برفباری کی ایڈوائزری جاری کر دی جس کے مطابق کل سے ملک کے بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ داخل ہوگا جس کے سبب 8 سے 14 دسمبر کے دوران درجہ حرارت میں نمایاں کمی واقع ہوگی۔ملک کے میدانی علاقوں میں کل سے کہر پڑنے اور پنجاب سمیت بلوچستان میں سرد ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔چترال، مالاکنڈ، مانسہرہ، دیر، ایبٹ آباد، ہنزہ، اسکردو اور...

اسی طرح مری، گلیات، اٹک، چکوال، گجرانوالہ، لاہور سرگودھا اور خوشاب میں بارش کا امکان ہے۔ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ شہری شدید سردی میں باہر نکلنے اور بے جا سفر سے اجتناب کریں۔Dec 06, 2024 09:43 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں کل سے بلوچستان کی یخ بستہ ہوائیں چلنے، ٹھنڈ بڑھنے کا امکانکراچی میں کل سے بلوچستان کی یخ بستہ ہوائیں چلنے، ٹھنڈ بڑھنے کا امکانپیرکوشہرکا کم سے کم درجہ حرارت 17.8ڈگری جبکہ زیادہ سے زیادہ 31.7ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا، محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »

پنجاب میں دھند اور اسموگ کے باعث پروازیں متاثر، ٹرینیں بھی تاخیر کا شکارپنجاب میں دھند اور اسموگ کے باعث پروازیں متاثر، ٹرینیں بھی تاخیر کا شکارملک بھر میں کل 36 ملکی اور غیر ملکی پروازیں تاخیر کا شکار ہیں: حکام
مزید پڑھ »

کراچی میں آج موسم خشک، آئندہ ہفتے سے سردی میں اضافے کا امکانکراچی میں آج موسم خشک، آئندہ ہفتے سے سردی میں اضافے کا امکانبلوچستان میں ہونے والی بارشوں کے باعث سردہوائیں کراچی پراثراندازہونے کا امکان ہے، چیف میٹرولوجسٹ
مزید پڑھ »

پنجاب اور سندھ سمیت ملک بھر کی شہری آبادی میں تیزی سے اضافہ، اعداد و شمار جاریپنجاب اور سندھ سمیت ملک بھر کی شہری آبادی میں تیزی سے اضافہ، اعداد و شمار جاریپنجاب میں آبادی میں سب سے زیادہ اضافہ ضلع ننکانہ جبکہ سندھ میں کراچی کے ضلع شرقی میں آبادی بڑھنے کی شرح سب سے زیادہ رہی: ادارہ شماریات
مزید پڑھ »

کراچی میں آج موسم خشک، 5 دسمبر سے سردی ہونے کا امکانکراچی میں آج موسم خشک، 5 دسمبر سے سردی ہونے کا امکانکراچی میں آج کے روز میں کم سے کم درجہ حرارت 20.4 ڈگری سینٹی ریکارڈ ہوا۔ چیف میٹرولوجسٹ کراچی سردار سرفراز کے مطابق، بلوچستان میں ہونے والی بارشوں کے باعث کراچی میں سردی 5 دسمبر کے پسمند اور درجہ حرارت میں 2 سے 3 ڈگری کمی رہنے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »

لاہور سمیت پنجاب بھر میں ممکنہ بارشوں سے اسموگ میں کمی کا امکانلاہور سمیت پنجاب بھر میں ممکنہ بارشوں سے اسموگ میں کمی کا امکانبارش نہ ہونے کے سبب لاہور پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں آج دوسرے نمبر پر رہا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 11:01:13