بلوچستان میں ہونے والی بارشوں کے باعث سردہوائیں کراچی پراثراندازہونے کا امکان ہے، چیف میٹرولوجسٹ
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج موسم خشک رہے گا اور 5 دسمبر سے سردی بڑھے کا امکان ہے۔ آج ہفتے کے روز شہر میں صبح کے وقت کم سے کم درجہ حرارت 20.4 ڈگری سینٹی ریکارڈ ہوا۔
صبح کے اوقات میں ہلکی دُھند کے باعث حدِ نگاہ 2 کلومیٹر تک رہ گئی۔ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 سے 32 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کم سے کم درجہ حرارت 19 سے 21 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کی توقع ظاہر کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج شمال مشرقی سمت سے 8 سے 15 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں گی۔
چیف میٹرولوجسٹ کراچی سردار سرفراز کے مطابق بلوچستان میں ہونے والی بارشوں کے باعث سردہوائیں کراچی پراثراندازہونے کا امکان ہے۔ جس کے نتیجے میں 5 دسمبر سے کم سے کم اورزیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں 2 سے 3 ڈگری کمی ہوگی۔چمپئینز ٹرافی؛ ہم زخم سہہ لیں گے اپنی بے عزتی نہیں کرائیں گے، محسن نقوی کا آئی سی سی کو دو ٹوک جوابخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمران خان اسی ماہ کال دیں گے، جب تک انہیں رہا نہیں کرائیں گے واپس نہیں آئیں گے: علی امینآج کا جلسہ 26 ویں ترمیم کے خلاف ریفرنڈم ہے، آئندہ ہفتے ان ترامیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے جارہے ہيں: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا اعلان
مزید پڑھ »
کراچی میں دھند چھانے کا امکان، جس کی وجہ سےحدنگاہ متاثرہوسکتی ہے، محکمہ موسمیاتنومبرکے اوائل میں زیادہ سے زیادہ پارہ 35ڈگری تک جاسکتا ہے اورنومبرکے وسط سےخنکی میں بتدریج اضافے کا امکان ہے
مزید پڑھ »
لاہور آج پھر پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر، بارش کا امکان کمبادل موجود ہیں تاہم برسنے کا امکان نہیں، موسم خشک رہنے کی توقع ہے، محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »
9 مئی مقدمات؛ عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ملتوی12 مقدمات میں سے 8 پر سماعت ملتوی، 4 کیسز میں آج فیصلہ سنائے جانے کا امکان
مزید پڑھ »
لاہور ہائیکورٹ میں کم سے کم اجرت ہزار ڈالر کرنے کی درخواست ناقابل سماعت قرارتنخواہوں میں اضافے سے شہریوں کی قوت خرید بڑھے گی، درخواست گزار کا مؤقف
مزید پڑھ »
خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم کہیں خشک اور کہیں ابر آلود رہنے کا امکانبالائی دیر، بالائی سوات، اَپر کوہستان کے اضلاع میں ابر آلود اور بعض مقامات پر بارش کا امکان ہے
مزید پڑھ »