9 مئی مقدمات؛ عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ملتوی

پاکستان خبریں خبریں

9 مئی مقدمات؛ عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ملتوی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

12 مقدمات میں سے 8 پر سماعت ملتوی، 4 کیسز میں آج فیصلہ سنائے جانے کا امکان

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں ایڈمن جج منظر علی گل کے آج رخصت پر ہونے کی وجہ سے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی کے مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت 5 نومبر تک ملتوی کردی گئی۔ اے ٹی سی ڈیوٹی جج عرفان حیدر نے سماعت ملتوی کی۔یاد رہے کہ بانی پی ٹی آئی نے 12 مقدمات میں بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواستیں دائر کر رکھی ہیں۔ 8مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستیں ایڈمن کورٹ میں زیر التوا ہیں۔ بانی پی ٹی آئی کی جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور حملہ سمیت 8 مقدمات میں ضمانت ملتوی ہوئی...

میں ضمانت کی درخواستوں پر فاضل جج ارشد جاوید نے آج ہی فیصلے کا عندیہ دیا ہے، جہاں بانی پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر آج 4 ضمانت کے کیسز میں پیش ہوئے۔ بانی پی ٹی آئی کی مسلم لیگ ن کا آفس جلانے سمیت 4 ضمانت کی درخواستوں پر کورٹ نمبر 3 میں سماعت ہوئی۔بانی پی ٹی آئی کے خلاف مسلم لیگ ن کا آفس جلانے، کلمہ چوک پر کنٹینر جلانے اور نیشنل پارک گلبرگ کے سامنے کنٹینر جلانے سمیت 4 مقدمات میں ضمانتوں پر آج فیصلے کا امکان ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کو جیل میں اچھا کھانا نہیں دیا جارہا جس سے انکو الٹیاں ہوئیں: عمر ایوبعمران خان کو جیل میں اچھا کھانا نہیں دیا جارہا جس سے انکو الٹیاں ہوئیں: عمر ایوببشریٰ بی بی کی میرٹ پر ضمانت ہوئی اور عمران خان بھی جلد رہا ہونگے: اپوزیشن لیڈر کی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »

لاپتا شہریوں کی بازیابی کیلیے تفتیشی افسر سے پیشرفت رپورٹ طلبلاپتا شہریوں کی بازیابی کیلیے تفتیشی افسر سے پیشرفت رپورٹ طلبسندھ ہائیکورٹ میں لاپتا شہریوں کی درخواستوں پر سماعت، ایک شہری گھر پہنچ گیا، دوسرے کی پولیس حراست کی تصدیق
مزید پڑھ »

عمران خان کے فوکل پرسن انتظار پنجوتھا کا تاحال پتہ نہ چل سکا، اسلام آباد پولیس کا عدالت میں بیانعمران خان کے فوکل پرسن انتظار پنجوتھا کا تاحال پتہ نہ چل سکا، اسلام آباد پولیس کا عدالت میں بیاناسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ وکیل انتظار حسین پنجوتھا کی بازیابی کی درخواست پر سماعت 21 اکتوبر تک ملتوی کر دی
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے ملاقات کی درخواست نمٹا دیاسلام آباد ہائیکورٹ نے علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے ملاقات کی درخواست نمٹا دیوزیراعلی خیبرپختونخوا کی عمران خان سے ملاقات پر پابندی نہیں، سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل
مزید پڑھ »

190 ملین پائونڈ ریفرنس، بریت کی درخواستوں پر آج سماعت190 ملین پائونڈ ریفرنس، بریت کی درخواستوں پر آج سماعتعمران نے بہنوں علیمہ خان، عظمہ خان، نورین خان اور بھانجے قاسم خان سے ملاقات کی
مزید پڑھ »

بہنوں کی ضمانت پر عمران خان نے پوچھا کیا کوئی ڈیل ہوئی ہے؟ نورین نیازیبہنوں کی ضمانت پر عمران خان نے پوچھا کیا کوئی ڈیل ہوئی ہے؟ نورین نیازیعمران خان کمرے میں بند ، باہر نکلنے کی اجازت نہیں، لنگر کا کھانا دیا جا رہا ہے، میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 07:54:55