بہنوں کی ضمانت پر عمران خان نے پوچھا کیا کوئی ڈیل ہوئی ہے؟ نورین نیازی

پاکستان خبریں خبریں

بہنوں کی ضمانت پر عمران خان نے پوچھا کیا کوئی ڈیل ہوئی ہے؟ نورین نیازی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

عمران خان کمرے میں بند ، باہر نکلنے کی اجازت نہیں، لنگر کا کھانا دیا جا رہا ہے، میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین نیازی نے کہا ہے کہ بہنوں کی ضمانت پر عمران خان نے پوچھا کہ کیا کوئی ڈیل ہوئی ہے؟۔ہائی کورٹ میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئےبانی پی ٹی آئی کی بہن نوری نیازی نے کہا کہ عمران خان سابق وزیراعظم ہیں، انہیں جیل میں جو سہولیات ملنی چاہییں وہ نہیں مل رہیں۔انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے اخبار، ٹی وی، شیونگ کِٹ سمیت باقی سہولیات بھی لے لی گئی ہیں۔ بانی پی ٹی آئی کو لنگر کا کھانا دے رہے ہیں، کمرے میں بند کیا اور باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں دی۔نورین نیازی...

ضمانت ہوئی تو بانی پی ٹی آئی پوچھ رہے تھے کہ کیا کوئی ڈیل ہوئی ہے؟۔ انہیں سمجھ نہیں آ رہی تھی کیوں کہ آج تک کوئی وہاں سے نکلا ہی نہیں۔ ان کا دل کرتا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کہیں کہ اب مجھ میں ہمت نہیں، اب میں ڈیل کرتا ہوں۔ ان کا شروع دن سے دل کرتا ہے کہ بانی پی ٹی آئی ڈیل کر لیں۔ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا فل کورٹ سے خطابخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کے مظاہرے غیرمنظم، احتجاج کیلئے کوئی حکمت عملی ہی نہیں، شیر افضل کی قیادت پر تنقیدپی ٹی آئی کے مظاہرے غیرمنظم، احتجاج کیلئے کوئی حکمت عملی ہی نہیں، شیر افضل کی قیادت پر تنقیدپی ٹی آئی قیادت نے عمران خان کی رہائی کیلئے مؤثر اقدامات نہیں اٹھائے، قیادت کے پاس احتجاج کی کوئی حکمت عملی نہیں ہے: شیر افضل مروت
مزید پڑھ »

عمران خان نے فضل الرحمان کے کردار پر تحفظات کا اظہار کیا ہے، شعیب شاہینعمران خان نے فضل الرحمان کے کردار پر تحفظات کا اظہار کیا ہے، شعیب شاہینعمران خان نے نئے چیف جسٹس یحیی آفریدی کی تعیناتی پر نہیں بلکہ آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار کیا
مزید پڑھ »

عمران خان سے متعلق ٹوئٹ، خواجہ آصف نے جمائما کو کیا جواب دیا؟عمران خان سے متعلق ٹوئٹ، خواجہ آصف نے جمائما کو کیا جواب دیا؟جمائما گولڈ اسمتھ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں عمران خان کی حفاظت اور صحت پر تشویش کا اظہار کیا تھا
مزید پڑھ »

کیا واقعی سلمان خان نے کالے ہرن کا شکار کیا تھا؟ بالی وڈ اسٹار کی پرانی ویڈیو وائرلکیا واقعی سلمان خان نے کالے ہرن کا شکار کیا تھا؟ بالی وڈ اسٹار کی پرانی ویڈیو وائرلبھارتی میڈیا پر سلمان خان کی ایک پرانی ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں انہوں نے کالے ہرن کے شکار کے الزامات کو مسترد کیا
مزید پڑھ »

بالی ووڈ اداکارعمران ہاشمی شوٹنگ کے دوران زخمیبالی ووڈ اداکارعمران ہاشمی شوٹنگ کے دوران زخمیعمران ہاشمی نے زخمی ہونے کے حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا
مزید پڑھ »

15 اکتوبر کے احتجاج کا معاملہ، وزیر داخلہ نے آج بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی یقین دہانی کروا دی15 اکتوبر کے احتجاج کا معاملہ، وزیر داخلہ نے آج بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی یقین دہانی کروا دیوفاقی وزیر داخلہ نے بیرسٹر گوہر علی کو انفرادی طور پر عمران خان سے ملاقات کی یقین دہانی کروائی ہے: ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 16:00:44