عمران خان نے فضل الرحمان کے کردار پر تحفظات کا اظہار کیا ہے، شعیب شاہین

Latest-News خبریں

عمران خان نے فضل الرحمان کے کردار پر تحفظات کا اظہار کیا ہے، شعیب شاہین
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

عمران خان نے نئے چیف جسٹس یحیی آفریدی کی تعیناتی پر نہیں بلکہ آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار کیا

پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین کہتے ہیں کہ عمران خان نے مولانا فضل الرحمان کے کردار پر تحفظات کا اظہار کیا اور کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کے اس طرح پاس ہونے کی مذمت کرتے ہیں، جہاں قانون پر عمل درآمد نہ ہو وہاں عدم استحکام ہی رہتا ہے۔یہ بات عمران خان کے وکیل و رہنما شعیب شاہین اور فیصل چوہدری نے عمران خان سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔شعیب شاہین کا کہنا تھا کہ جسٹس گل حسن کے حکم کی وجہ سے آج بشریٰ بی بی رہا ہوئیں، ان کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، اسلام آباد ہائی...

فیصل چوہدری نے کہا کہ ہم میاں گل حسن اورنگزیب کو مبارکباد دیتے ہیں ان کے فیصلے سے بشریٰ بی بی گھر پہنچ گئی ہیں، عمران خان کے حوصلے بلند ہیں ن کو معلوم نہیں تھا کہ بشری بی بی کو ضمانت پر رہا کردیا گیا ہے، بانی پی ٹی آئی کے ڈیتھ سیل کی پانچ دن بجلی بند رکھی گئی، اخبارات اور ٹی وی کی سہولت بند ہے، عمران خان کی ایکسرسائز کی مشین 20 دنوں بعد آج ملی ہے، انھوں نے توہین عدالت کیس بانی پی ٹی آئی کو انڈر پریشر کرنے کے لیے...

فیصل چوہدری کا کہنا تھا کہ ان حرکتوں پر بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ یہ پوری دنیا میں اپنا تماشا بنا رہے ہیں، مارشل لا کے دور میں بھی ایسا نہیں ہوا ان کی بہنوں کو اٹھالیا گیا اور ضمانتیں بھی نہیں ہورہیں، آج عمران خان کو بشریٰ بی بی کی رہائی کی خبر سنائی اس پر مطمئن رہے ان سے تین ہفتوں میں دوسری ملاقات ہوئی ہے عمران خان کو جن حالات میں رکھا گیا اس کی مذمت کرتا ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کے سیل کی 12 12 گھنٹے بجلی چلی جاتی تھی، بانی پی ٹی آئی کی شیو بڑھی ہے وہ ہائی اسپرٹ میں ہیں، جو ترامیم پاس ہوئی بانی پی ٹی آئی نے اس کی مذمت کی ہے، بانی پی ٹی آئی کو 26 ترمیم کا علم نہیں تھا، بانی پی ٹی آئی نے نئے چیف جسٹس یحیی آفریدی کی تعیناتی پر افسوس کا اظہار نہیں کیا انھوں نے آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار کیا۔Oct 22, 2024خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان سے متعلق ٹوئٹ، خواجہ آصف نے جمائما کو کیا جواب دیا؟عمران خان سے متعلق ٹوئٹ، خواجہ آصف نے جمائما کو کیا جواب دیا؟جمائما گولڈ اسمتھ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں عمران خان کی حفاظت اور صحت پر تشویش کا اظہار کیا تھا
مزید پڑھ »

سلمان خان نے کس اداکارہ کے ساتھ کام کرنے کا سوچنے کیلئے 5 ماہ لیے؟سلمان خان نے کس اداکارہ کے ساتھ کام کرنے کا سوچنے کیلئے 5 ماہ لیے؟بالی وڈ فلم ڈائریکٹر سورج برجاتیا نے ہیروئن سے متعلق سلمان خان کے تحفظات کا انکشاف کیا ہے۔
مزید پڑھ »

عمران خان نے جیل سے نکالنے کے پلان پر عمل درآمد نہ کرنے پر پارٹی رہنماؤں کو کھری کھری سنادیعمران خان نے جیل سے نکالنے کے پلان پر عمل درآمد نہ کرنے پر پارٹی رہنماؤں کو کھری کھری سنادیآپ کے تمام احتجاج فلاپ ہوئے، آپ سے ایس سی او کے موقع پر احتجاج کرنے کا کہا لیکن کسی نے عمل نہیں کیا، عمران خان
مزید پڑھ »

انگلینڈ کیخلاف اسکواڈ سے ڈراپ کیے جانے کے بعد شاہین آفریدی کی پہلی ٹوئٹانگلینڈ کیخلاف اسکواڈ سے ڈراپ کیے جانے کے بعد شاہین آفریدی کی پہلی ٹوئٹشاہین شاہ آفریدی نے 14 اکتوبر پیر کے روز ٹوئٹ میں پاکستانی ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا
مزید پڑھ »

لبنان کے لوگوں اور حزب اللہ کیساتھ کھڑا ہونا تمام مسلمانوں کا فرض ہے: آیت اللہ خامنہ ایلبنان کے لوگوں اور حزب اللہ کیساتھ کھڑا ہونا تمام مسلمانوں کا فرض ہے: آیت اللہ خامنہ ایلبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے جنرل سیکرٹری حسن نصر اللہ کی شہادت پر غیر ملکی رہنماؤں نے گہرئے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »

وفاقی حکومت نے پی ٹی ایم کو کالعدم تنظیم قرار دیا تو یہاں حالات کشیدہ ہوگئے: علی امین گنڈاپوروفاقی حکومت نے پی ٹی ایم کو کالعدم تنظیم قرار دیا تو یہاں حالات کشیدہ ہوگئے: علی امین گنڈاپوروفاقی حکومت سے رابطہ کیا ہے مل کر اس مسئلے کا پر امن حل نکالیں گے: وزیراعلیٰ کے پی کا حکومتی اور اپوزیشن ممبران کے مشترکہ اجلاس میں اظہار خیال
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 23:10:57