اوسط عمر میں کمی کی کیا وجہ ہے؟ عالمی ادارہ صحت کا انکشاف

پاکستان خبریں خبریں

اوسط عمر میں کمی کی کیا وجہ ہے؟ عالمی ادارہ صحت کا انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

دنیا بھر میں لوگوں کی اوسط عمر میں دو سال کی کمی واقع ہوئی ہے، یہ بات عالمی ادارہ صحت نے اپنے حالیہ بیان میں بتائی۔

براعظم امریکہ اور جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کورونا وبا سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک میں شامل ہیں۔

رپورٹ میں اس بات پر زور دیا گیا کہ 2020 اور 2021 میں براعظم امریکہ میں اموات کی سب سے نمایاں وجہ کورونا وائرس کی وبا تھی۔ بیان میں نوٹ کیا گیا کہ 2019-2021 میں کوویڈ 19 وبا کے باعث متوقع عمر میں 1.8 سال کی کمی آتے ہوئے اوسطاً 71.4 سال تک ہوگئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھر میں 40 فیصد اموات کس بیماری کا سبب ہیں؟ تہلکہ خیز رپورٹدنیا بھر میں 40 فیصد اموات کس بیماری کا سبب ہیں؟ تہلکہ خیز رپورٹعالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے اپنی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ یورپ میں یومیہ 10ہزار افراد دل کے امراض کے سبب موت کا شکار ہوجاتے
مزید پڑھ »

غزہ: اسپتال پر اسرائیلی حملےکے بعد مریضوں اور عملےکی جان بچا کر بھاگنےکی ویڈیوغزہ: اسپتال پر اسرائیلی حملےکے بعد مریضوں اور عملےکی جان بچا کر بھاگنےکی ویڈیوعالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ کمال عدوان اسپتال شمالی غزہ میں جزوی طور پر فعال اسپتالوں میں سب سے بڑا اسپتال ہے۔
مزید پڑھ »

کیا چاول کھانے کے بعد تربوز نہیں کھانا چاہیے؟ جانیےکیا چاول کھانے کے بعد تربوز نہیں کھانا چاہیے؟ جانیےگرمیوں میں زیادہ پسینہ آنے کی صورت میں پانی کی کمی کا ہونا عام بات ہے اور ان مسائل کا واحد حل تربوز کے استعمال سے کیا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھ »

ویڈیو: ہیٹ ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیاویڈیو: ہیٹ ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیااسکول پرنسپل ویبھو راجپوت کا کہنا ہے کہ شدید گرمی کی وجہ سے بچوں کی حاضری میں کمی ہوگئی تھی جس کی وجہ سے اسکول انتظامیہ نے یہ قدم اٹھایا
مزید پڑھ »

پیٹرول کتنے روپے سستا ہو رہا ہے؟ عوام کے لیے بڑی خبر آگئیپیٹرول کتنے روپے سستا ہو رہا ہے؟ عوام کے لیے بڑی خبر آگئیاسلام آباد : حکومت کی جانب سے جون 2024 کے مہینے میں مسلسل تیسری بار پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
مزید پڑھ »

سابقہ بیوی سلمیٰ آغا کی وجہ سے ریکھا کے ساتھ کام نہیں کرسکا: جاوید شیخ کا انکشافسابقہ بیوی سلمیٰ آغا کی وجہ سے ریکھا کے ساتھ کام نہیں کرسکا: جاوید شیخ کا انکشافپاکستان کے معروف اداکار جاوید شیخ نے انکشاف کیا ہے انہیں اداکارہ سلمیٰ آغا سے شادی کرنے کی وجہ سے فلمی کیریئر میں بھی نقصان اٹھانا پڑا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 23:01:09