اوسلومیں اقراءکے بغیریاسرحسین کی تقریب مہندی

پاکستان خبریں خبریں

اوسلومیں اقراءکے بغیریاسرحسین کی تقریب مہندی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان شوبزانڈسٹری کے معروف ستاروں نے ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں ایوارڈز تقریب کے ساتھ ساتھ دل بھر کرانجوائے بھی کیا SamaaTV

پاکستان شوبزانڈسٹری کے معروف ستاروں نے ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں ایوارڈز تقریب کے ساتھ ساتھ دل بھر کرانجوائے بھی کیا۔ مایا علی اور مومل شیخ نے تو اداکار یاسر حسین کی مہندی کی تقریب ہی رکھ ڈالی۔

تیسرے انٹرنیشنل پاکستان پرسٹیج ایوارڈ کی رنگا رنگ تقریب7 دسمبر کو اوسلو میں ہوئی جس کے بعد بیشتر سیلبرٹیز واطن واپس آچکی ہیں لیکن وہاں گزارے گئے لمحات کی مختلف ویڈیوز سوشل میڈیاپر خوب وائرل ہو رہی ہیں ۔ویڈیو میں یاسرحسین زمین پر بیٹھے ہیں جبکہ مومل شیخ اورمایا علی تالیاں بجاتے ہوئے لڈی ڈالنے کے اسٹائل میں ان کے ارد گرد چکر لگاتے ہوئے شادی بیاہ کا مشہور گانا"مہندی کی رات آئی" گا رہی ہیں۔یاد رہے کہ لکس اسٹائل ایوارڈز2019 کی تقریب کے دوران دوستی کے رشتے کو منگنی کے بندھن میں باندھنے والے...

ایوارڈز کی تقریب کے تقریبا ایک ماہ بعد سامنے آنے والی کچھ تصاویر پر یہ بھی کہا گیا کہ دونوں فروری میں ہی منگنی کے بندھن میں بندھ چکے تھے لیکن اس خبر کو پبلک نہیں کیا گیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ثانیہ مرز ا کی بہن انعم مرزا کی شادی کی تصاویر وائرل ہوگئیںثانیہ مرز ا کی بہن انعم مرزا کی شادی کی تصاویر وائرل ہوگئیںنئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی بہن انعم مرزا کی شادی کی تصاویر وائرل
مزید پڑھ »

کراچی میں جمعہ سے سردی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئیکراچی میں جمعہ سے سردی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئیکراچی : محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں جمعہ سےسردی کی شدت میں اضافےکاامکان ہےجبکہ آج کہیں کہیں بوندا باندی اور ہلکی بارش متوقع ہے۔
مزید پڑھ »

وکلا کی ہڑتال ،رانا ثنااللہ کی درخواست ضمانت پر سماعت17 دسمبر تک ملتویوکلا کی ہڑتال ،رانا ثنااللہ کی درخواست ضمانت پر سماعت17 دسمبر تک ملتویلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ کی درخواست ضمانت پر سماعت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-13 08:18:56