اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق نہ دینے کا معاملہ؛ لاہور ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن سے جواب طلب

پاکستان خبریں خبریں

اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق نہ دینے کا معاملہ؛ لاہور ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن سے جواب طلب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق نہ دینا بنیادی حقوق کے خلاف ہے، درخواست گزار

اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق نہ دینے کے خلاف درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن سمیت دیگر فریقین کو جواب جمع کروانے کا حکم دے دے دیا۔

وکیل درخواست گزار نے کہا کہ الیکشن کمیشن سمیت کسی فریق نے جواب داخل نہیں کروایا، جس پر عدالت نے فریقین کو جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کو سینیٹ الیکشن کا معاملہ جلد حل کرنے کا حکمپشاور ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کو سینیٹ الیکشن کا معاملہ جلد حل کرنے کا حکمآپ کو ایسی کھلی چھوٹ بھی نہیں دے سکتے، آپ کو 2 ہفتے کا وقت دیتے ہیں، چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ
مزید پڑھ »

پشاور ہائی کورٹ: سینٹ الیکشن میں جلد فیصلہ، 16 جنوری تک جواب طلبپشاور ہائی کورٹ: سینٹ الیکشن میں جلد فیصلہ، 16 جنوری تک جواب طلبپشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن سے ملک کے ایوان بالا (سینیٹ) کے الیکشن کے معاملے کو جلد حل کرنے کا حکم دیتے ہوئے 16 جنوری تک جواب طلب کرلیا۔
مزید پڑھ »

اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کے معاملے میں آئینی بینچ کا فیصلہ الیکشن سے پہلے ہوگااوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کے معاملے میں آئینی بینچ کا فیصلہ الیکشن سے پہلے ہوگاسابق وفاقی وزیر شیخ رشید کے وکیل نے مؤقف اپنا کر کہا کہ کیس میں اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کا معاملہ ہے۔ جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے ہیں کہ آئندہ الیکشن سے پہلے اوور سیز پاکستانی ووٹنگ کیس کا فیصلہ کردیں گے۔ آئینی بینچ میں اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، سماعت جسٹس امین الدین ۔خان کی سربراہی میں قائم آئینی بینچ نے کی۔
مزید پڑھ »

اثاثوں پر الیکشن کمیشن کا دوبارہ نوٹس، علی امین گنڈا پور کا پشاور ہائیکورٹ سے رجوعاثاثوں پر الیکشن کمیشن کا دوبارہ نوٹس، علی امین گنڈا پور کا پشاور ہائیکورٹ سے رجوعالیکشن کمیشن نوسٹر کا مقصد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے سر پر تلوار لٹکانا ہے، درخواست میں موقف
مزید پڑھ »

پشاور ہائی کورٹ نے علی امین گنڈاپور کو بڑا ریلیف دے دیاپشاور ہائی کورٹ نے علی امین گنڈاپور کو بڑا ریلیف دے دیاوزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی درخواست پر عدالت نے الیکشن کمیشن سے جواب طلب کرلیا
مزید پڑھ »

طالبان کا خواتین کو ملازمت دینے والی تمام این جی اوز کو بند کرنے کا اعلانطالبان کا خواتین کو ملازمت دینے والی تمام این جی اوز کو بند کرنے کا اعلانطالبان کا خواتین کو ملازمت دینے والی تمام این جی اوز کو بند کرنے کا اعلان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 16:31:31