اوپن مارکیٹ: ڈالر کی قیمت میں اضافہ OpenMarket Dollar Price Rise a_hafeezshaikh FinMinistryPak pid_gov
ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق ڈالر آج 154.60 روپے میں فروخت ہوا جو کہ جمعے کے روز 154.50 روپے میں دستیاب تھا۔
واضح رہے کہ گزشتہ سال کے آغاز میں ڈالر کی قیمت مسلسل بڑھتی رہی، جنوری میں ڈالر 138 روپے93 پیسے، فروری میں 138 روپے 90 پیسے اور مارچ میں 139 روپے10 پیسے تک پہنچ گیا۔ جولائی 2019 میں ڈالر کی اڑان رک گئی اور ڈالر کمی کے بعد انٹربینک میں 160 روپے اور اوپن مارکیٹ میں 161 روپے کا ہوگیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حوثیوں کے ہتھیاروں میں ایران میں تیار کردہ اسلحے کی خصوصیات پائی گئی ہیں: اقوام متحدہحوثیوں کے ہتھیاروں میں ایران میں تیار کردہ اسلحے کی خصوصیات پائی گئی ہیں: اقوام متحدہ UnitedNations Report Yemen Houthis Weapons Qualities Iran UN
مزید پڑھ »
چین: ارومچی میں پھنسے پاکستانیوں کے ویزا میں توسیع - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
حکومت کے 15 ماہ میں مجموعی قرضوں میں 11 ہزار 610 ارب روپے کااضافہاسلام آباد (ویب ڈیسک) موجودہ حکومت کے 15 ماہ میں مجموعی قرضوں میں 11 ہزار 610 ارب روپے
مزید پڑھ »