اسلام آباد (ویب ڈیسک) موجودہ حکومت کے 15 ماہ میں مجموعی قرضوں میں 11 ہزار 610 ارب روپے
اسلام آباد موجودہ ہوگیا30 ستمبر 2019 تک قرضوں کامجموعی بوجھ 41 ہزار 489 ارب روپے ہوگیااور قرضے جی ڈی پی کے لحاظ سے 94.3فیصدہوگیاجو گزشتہ برس 29ہزار879ارب روپے تھے۔’’اب کسی نے وردی پہنی تو ۔ ۔ ۔‘‘ پنجاب پولیس نے سٹیج فنکاروں پر بڑی پابندی عائد کردی گئی
15 ماہ میں مجموعی پبلک قرضوں میں 9 ہزار 288 ارب روپے کا اضافہ ہوا، حکومتی قرضوں میں 6 ہزار276 ارب روپے جب کہ غیر ملکی حکومتی قرضوں میں 2 ہزار 802 ارب روپے اضافہ ہوا۔30 ستمبر 2019 تک قرضوں کا مجموعی بوجھ 41 ہزار 489 ارب روپے ہو گیا، 30 جون 2018 کو ملک پر قرضوں کا بوجھ 29 ہزار 879 ارب روپے تھا، 30 ستمبر 2019 تک حکومتی قرضے 34 ہزار 241 ارب روپے ہو گئے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 1533ارب روپے کا اضافہ ہوا، 30 جون 2018 کو حکومتی قرضے 24 ہزار 953 ارب روپے تھے۔شہبازشریف کے خلاف خبر چھاپنے والے...
وزارت خزانہ کے مطابق مالی سال 2018-19میں وفاقی بجٹ خسارہ تین ہزار 635ارب روپےیعنی 9.4فیصد ریکارڈ کیا گیا۔وزارت خزانہ کے مطابق جون 2018میں فسکل ریسپنسیبلٹی اور ڈیبٹ لیمٹیشن ایکٹ کے تحت قرضے کو جی ڈی پی کے لحاظ سے 60 فیصد تک لایا جانا چاہئے تھا تاہم یہ مجموعی پبلک قرضہ 72.1فیصد رہا جون 2019میں حکومتی قرضہ جی ڈی پی کے 76.6فیصد اور مجموعی پبلک قرضہ جی ڈی پی کے 84.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت کا 15 ماہ میں قرضوں میں 11 ہزار 610 ارب روپے اضافے کا اعتراف
مزید پڑھ »
حکومت کا 15 ماہ میں قرضوں میں 11 ہزار 610 ارب روپے اضافے کا اعتراف
مزید پڑھ »
15 ماہ کے عرصے میں پاکستان کا قرض 40 فیصد بڑھ گیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
15 ماہ کے عرصے میں پاکستان کا قرض 40 فیصد بڑھ گیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
چین کے ایئرپورٹ میں پھنسے 150 پاکستانیوں کی حکومت سے اپیل - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
حکومت چین میں موجود پاکستانیوں کو واپس نہ لانے کے فیصلے پر قائم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »