گوگل اور اوپن اے آئی کی آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کے مقابلے میں میٹا نے میٹا اے آئی چیٹ بوٹ کو بہت زیادہ بہتر تیار کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق میٹا کی ایپس جیسے فیس بک، انسٹا گرام اور واٹس ایپ میں بھی یہ اے آئی چیٹ بوٹ کا اضافہ کیا گیا جو کہ صارفین کو دستیاب ہو رہا ہے۔ تاہم ویب ورژن پر گوگل اور اوپن اے آئی سے مقابلے کے لیے...
گوگل اور اوپن اے آئی کی آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی کے مقابلے میں میٹا نے میٹا اے آئی چیٹ بوٹ کو بہت زیادہ بہتر تیار کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق میٹا کی ایپس جیسے فیس بک، انسٹا گرام اور واٹس ایپ میں بھی یہ اے آئی چیٹ بوٹ کا اضافہ کیا گیا جو کہ صارفین کو دستیاب ہو رہا ہے۔ تاہم ویب ورژن پر گوگل اور اوپن اے آئی سے مقابلے کے لیے بھی میٹا اے آئی کی نئی ویب سائٹ لانچ کی گئی ہے۔ نئے لاما 3 ماڈل پر مبنی یہ اے آئی چیٹ بوٹ اوپن سورس...
اس نئی ویب سائٹ کا انٹر فیس اوپن اے آئی کے چیٹ جی پی ٹی سے کافی حد تک ملتا جلتا ہے اور اسے مفت یا لاگ ان ہوئے بغیر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ مگر فیس بک کے ذریعے بھی آپ لاگ ان ہو سکتے ہیں اور کمپنی کے مطابق اس سے ماڈل کو ٹریننگ دینے میں مدد ملے گی۔میٹا اے آئی سائٹ پر تحریری سوالات کے جواب جاننے کے ساتھ ساتھ صارفین تصاویر بھی تیار کروا سکیں گے مگر تصاویر کی تیاری کے لیے لاگ ان ہونا ضروری ہوگا۔ مینا کا امیج جنریٹر کافی متاثر کن ہے جو لکھنے کے دوران ہی رئیل ٹائم میں تصاویر کا پر یو بود کھاتا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اوپن اے آئی اور گوگل کے مقابلے پر میٹا اے آئی کی نئی ویب سائٹ متعارفاس نئی ویب سائٹ کا انٹرفیس اوپن اے آئی کے چیٹ جی پی ٹی سے کافی حد تک ملتا جلتا ہے۔
مزید پڑھ »
میٹا نے واٹس ایپ، انسٹا گرام اور میسنجر میں اے آئی چیٹ بوٹ کی آزمائش شروع کر دیمیٹا اے آئی نامی چیٹ بوٹ کی آزمائش بھارت اور افریقا کے مختلف حصوں میں کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »
میٹا نے واٹس ایپ، انسٹا گرام اور میسنجر میں اے آئی چیٹ بوٹ کی آزمائش شروع کر ...میٹا کی جانب سے واٹس ایپ، میسنجر اور انسٹا گرام میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی چیٹ بوٹ کی آزمائش کی جا رہی ہے۔کمپنی کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ میٹا اے آئی نامی چیٹ بوٹ کی آزمائش بھارت اور افریقا کے مختلف حصوں میں واٹس ایپ، انسٹا گرام اور میسنجر صارفین میں کی جا رہی ہے۔میٹا کی جانب سے فروری 2023 سے اے آئی ٹولز کی تیاری اور...
مزید پڑھ »
میٹا اے آئی : سوشل میڈیا صارفین کو بڑی اور ’مفت‘ سہولت میسرامریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے اپنی ایپلی کیشنز میں نیا اور مفت اے آئی ماڈل متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت صارفین کی بڑی مشکل آسان ہوگئی۔
مزید پڑھ »
میٹا اے آئی : سوشل میڈیا صارفین کو بڑی اور ’مفت‘ سہولت میسرامریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے اپنی ایپلی کیشنز میں نیا اور مفت اے آئی ماڈل متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت صارفین کی بڑی مشکل آسان ہوگئی۔
مزید پڑھ »
شاعری میں بھی مصنوعی ذہانت کا استعمال، شاعر کیمرہ ایجاددور جدید کی نئی تخلیق ’مصنوعی ذہانت‘(اے آئی) نے پوری دنیا کو حیران کردیا لیکن اب اس میں مزید ایجادات نے عام انسان کی زندگی کو اور بھی
مزید پڑھ »