میٹا اے آئی : سوشل میڈیا صارفین کو بڑی اور ’مفت‘ سہولت میسر

پاکستان خبریں خبریں

میٹا اے آئی : سوشل میڈیا صارفین کو بڑی اور ’مفت‘ سہولت میسر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے اپنی ایپلی کیشنز میں نیا اور مفت اے آئی ماڈل متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت صارفین کی بڑی مشکل آسان ہوگئی۔

فیض آباد دھرنا، شہباز شریف نے کمیشن کو سوالات کے کیا جواب دیے؟ انکوائری رپورٹ اے آر وائی نیوز پرمیٹا نے گزشتہ روز مفت مصنوعی ذہانت کا اسسٹنٹ ’میٹا اے آئی‘ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز واٹس ایپ، انسٹاگرام، فیس بک اور میسنجر کے صارفین کیلئے متعارف کرادیا ہے۔

اس حوالے سے نیویارک ٹائمز کا کہنا ہے کہ اگرچہ میٹا نے اپنی ایپس میں مصنوعی ذہانت کو دوسرے طریقوں سے ضم کیا ہے لیکن یہ اس کی مصنوعات کا سب سے بڑا رول آؤٹ ہے جس میں طاقتور اے آئی ٹیکنالوجی شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ میٹا اے آئی اب سب سے ذہین اے آئی اسسٹنٹ ہے جسے آپ آزادانہ طور پر استعمال کر سکتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میٹا اے آئی : سوشل میڈیا صارفین کو بڑی اور ’مفت‘ سہولت میسرمیٹا اے آئی : سوشل میڈیا صارفین کو بڑی اور ’مفت‘ سہولت میسرامریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے اپنی ایپلی کیشنز میں نیا اور مفت اے آئی ماڈل متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت صارفین کی بڑی مشکل آسان ہوگئی۔
مزید پڑھ »

میٹا نے واٹس ایپ، انسٹا گرام اور میسنجر میں اے آئی چیٹ بوٹ کی آزمائش شروع کر ...میٹا کی جانب سے واٹس ایپ، میسنجر اور انسٹا گرام میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی چیٹ بوٹ کی آزمائش کی جا رہی ہے۔کمپنی کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ میٹا اے آئی نامی چیٹ بوٹ کی آزمائش بھارت اور افریقا کے مختلف حصوں میں واٹس ایپ، انسٹا گرام اور میسنجر صارفین میں کی جا رہی ہے۔میٹا کی جانب سے فروری 2023 سے اے آئی ٹولز کی تیاری اور...
مزید پڑھ »

میٹا نے واٹس ایپ، انسٹا گرام اور میسنجر میں اے آئی چیٹ بوٹ کی آزمائش شروع کر دیمیٹا نے واٹس ایپ، انسٹا گرام اور میسنجر میں اے آئی چیٹ بوٹ کی آزمائش شروع کر دیمیٹا اے آئی نامی چیٹ بوٹ کی آزمائش بھارت اور افریقا کے مختلف حصوں میں کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »

خواتین اور مکھیاں ایک جیسی ہوتی ہیں، عدنان صدیقیخواتین اور مکھیاں ایک جیسی ہوتی ہیں، عدنان صدیقیعدنان صدیقی کے اس بیان کے بعد سوشل میڈیا صارفین غصے سے بھڑک اُٹھے ہیں
مزید پڑھ »

میٹا کا آئندہ ماہ سے اے آئی سے تیار کردہ تمام مواد پر لیبلز لگانے کا فیصلہمیٹا کا آئندہ ماہ سے اے آئی سے تیار کردہ تمام مواد پر لیبلز لگانے کا فیصلہاے آئی مواد پر لیبل لگانے کا مقصد سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر گمراہ کن مواد کی روک تھام کرنا ہے۔
مزید پڑھ »

جیکی شروف نے سیلفی لینے والے مداح کو تھپڑ مار دیاجیکی شروف نے سیلفی لینے والے مداح کو تھپڑ مار دیااگر وہ مداح بھی پلٹ کر جیکی شروف کو تھپڑ مار دیتا تو کیا ہوتا، سوشل میڈیا صارفین
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 21:02:19