آؤٹ ہے یا ناٹ آؤٹ؟ پاک ویسٹ انڈیز ٹیسٹ میچ میں دلچسپ صورت حال، ویڈیو دیکھیں

پاکستان خبریں خبریں

آؤٹ ہے یا ناٹ آؤٹ؟ پاک ویسٹ انڈیز ٹیسٹ میچ میں دلچسپ صورت حال، ویڈیو دیکھیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو 127 رنز سے شکست دی ہے

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں آخری روز فیلڈنگ کا ایک دلچسپ منظر دیکھنے میں آیا۔ابرار احمد نے بول کرائی تو گیند ویسٹ انڈیز کے بیٹسمین سنکلیئرکے بلے کا اوپری کنارہ چھو کو سلپ کی جانب نکلی جہاں سلمان علی آغا نے ڈائیو لگا کر سیکنڈ سلپ میں کیچ لیا۔

سلمان علی آغا نے کیچ لینے کے بعد قلابازی کھاتے ہی گیند کو زمین پر پھینکا اور پھر کھلاڑی ایک ساتھ کھڑے ہوکر جشن منانے لگے۔ اس موقع پر ویسٹ انڈیز کے بلے باز حیران ہوئے اور وہ خود کو ناٹ آؤٹ سمجھتے رہے تاہم تھوڑی ہی دیر میں امپائر نے انہیں صورت حال سے آگاہ کیا تو وہ پویلین لوٹ گئے۔شائقین کرکٹ سلمان علی آغا کے اس کیچ کو اُن کے اب تک کے کیریئر اور پہلے ٹیسٹ کا بہترین کیچ قرار دے رہے ہیں۔Jan 17, 2025 12:15 PMJan 17, 2025 09:41 AMعمران خان سمیت کتنے پاکستانی کرکٹرز جیل جا جاچکے ہیں؟ جانیےلیجنڈری کرکٹر کے کیریئر کی جدوجہد اور کسمپرسی کی زندگی پر فلم بنانے کا اعلانعاشقی 3 سے نکالے جانے کی خبروں پر ٹرپتی ڈمری کی خاموشی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر ٹیسٹ کرکٹ میں منفرد ریکارڈ بنالیاپاکستان نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر ٹیسٹ کرکٹ میں منفرد ریکارڈ بنالیاپاکستان نے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کو 127 رنز سے شکست دے ہے
مزید پڑھ »

ویسٹ انڈیز اور پاکستان شاہینز کے درمیان سہ روزہ وارم اپ میچ ڈراویسٹ انڈیز اور پاکستان شاہینز کے درمیان سہ روزہ وارم اپ میچ ڈراپاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ 17 جنوری سے ملتان میں کھیلا جائے گا
مزید پڑھ »

ہیسبولہ خان کی دست پر جھلی کی وجہ سے ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز سے باہرہیسبولہ خان کی دست پر جھلی کی وجہ سے ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز سے باہر21 سالہ wicketkeeper-batter ہیسبولہ خان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آنے والی ٹیسٹ سریز سے باہر ہو گئے ہیں کیونکہ انھیں ہاتھ میں زخمی ہو گیا ہے۔
مزید پڑھ »

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کو پاکستان میں سرکاری سلامتی مہیہ کیویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کو پاکستان میں سرکاری سلامتی مہیہ کیپرائم منسٹر شہباز شریف کی منظوری کے بعد، وزارت داخلہ نے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کو، جو دو ٹیسٹ میچ کھیلنے کے لیے 19 سالوں کے بعد پاکستان آئی ہے، کے لیے صدر کی سلامتی پروٹوکول کا اعلان کر دیا ہے۔ پولیس، Elite فورس اور رینجرز کے اہلکار یہ مہمانوں کو اسٹیڈیم اور ہوٹلوں تک لے جائیں گے۔ ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم دو ٹیسٹ میچ کھیلنے کے لیے مہمان ہوئی ہے، جن میں ICC کی ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کا حصہ ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ سیریز کی تیاری کا آغازپاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ سیریز کی تیاری کا آغازپاکستان کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں آخری چیمپئن شپ کی سیریز میں اچھے نتیجے سے فارغ ہونے کی کوشش کرے گی۔
مزید پڑھ »

بمراہ نے کونسٹاس کو آؤٹ کر دیابمراہ نے کونسٹاس کو آؤٹ کر دیابارڈر-گواسکر سیریز کے پانچویں اور آخری میچ میں جسپریت بمراہ نے آسٹریلوی بیٹر عثمان خواجہ کو آؤٹ کر کے جشن منایا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-13 11:18:08