بارڈر-گواسکر سیریز کے پانچویں اور آخری میچ میں جسپریت بمراہ نے آسٹریلوی بیٹر عثمان خواجہ کو آؤٹ کر کے جشن منایا۔
دنیائے کرکٹ کے سب سے بڑے بولر سمجھے جانے والے بھارت ی بولر جسپریت بمراہ نے دوسرا میچ کھیلنے والے آسٹریلوی بیٹر سے سینگھ آڑا لیے۔ سڈنی میں شروع ہونے والے بارڈر-گواسکر سیریز کے پانچویں اور آخری میچ کے پہلے دن کی آخری گیند پر جسپریت بمراہ نے عثمان خواجہ کو آؤٹ کر کے وکٹ کا جشن دوسرے اینڈ پر کھڑے سیم کونسٹاس کے سامنے جا کر منایا۔ آسٹریلوی اننگ کی شروعات پر سیم کونسٹاس نے پہلی گیند پر جسپریت بمراہ کو چوکا جڑ دیا تھا۔ جس کے بعد گارڈ لینے میں تاخیر پر جسپریت بمراہ اور بلے باز کے درمیان دن کے
آخری اوور میں نوک جھونک بھی جس کے بعد آخری گیند پر عثمان خواجہ کو آؤٹ کرنے کے بعد جشن دوسرے اینڈ پر کھڑے سیم کونسٹاس کے سامنے جا کر منایا۔ واضح رہے ٹاس جیت پر پہلے بیٹنگ کرنے والی بھارت کی ٹیم پہلی اننگ میں 185 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ دن کے اختتام تک آسٹریلیا نے 3 اوور میں 1 وکٹ کے نقصان پر 9 رنز بنا لیے اور 176 رنز کا خسارہ پورا کرنا ابھی باقی ہے۔ کریز پر سیم کونسٹاس 7 رنز کے ساتھ موجود ہیں
کرکٹ بمراہ کونسٹاس آسٹریلیا بھارت
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
یوکرین پر حملوں میں شمالی کورین دستے بھی ملوث ہیں، زیلنسکیروس نے شمالی کورین فوجیوں کو کرسک میں تعینات کرنا شروع کر دیا
مزید پڑھ »
جاپانی ایئر لائنز کا سائبر حملے کے بعد نظام بحال ہونے کا اعلاناس سائبر حملے نے ایئر لائن کی ٹکٹوں کی فروخت کو معطل کر دیا تھا
مزید پڑھ »
قاسم سلیمانی: مزاحمت کے ایرانی اتحاد کے معمارقاسم سلیمانی کی موت نے 'اسرائیل کے آتشیں گھیراؤ' کو ہلا کر رکھ دیا۔
مزید پڑھ »
اسرائیلی فوج نے گزہ کے کمال عوادین ہسپتال پر حملہ کر دیااسرائیلی فوج نے گزہ کے کمال عوادین ہسپتال پر حملہ کر دیا، مریضوں اور طبی عملہ کو ہجرت کرنے کا حکم دیا اور اس علاقے کو آگ میں ڈال دیا۔
مزید پڑھ »
شعیب اختر نے بمراہ کو کیریئر طویل کرنےکیلئےکیا مشورہ دیا؟بمراہ کو ٹیسٹ کھیلنا ہے تو وکٹیں لینے کے لیے اسپیڈ بڑھانے اور برقرار رکھنے کی ضرورت ہوگی، شعیب اختر
مزید پڑھ »
اسرائیلی فوج نے کمال عدوان اسپتال پر حملہ کر دیااسرائیلی فوج نے غزہ میں کمال عدوان اسپتال پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں اسپتال کے طبی عملے، مریضوں اور پناہ گزینوں کو بے گھر کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »