شعیب اختر نے بمراہ کو کیریئر طویل کرنےکیلئےکیا مشورہ دیا؟

Shoib Akhter خبریں

شعیب اختر نے بمراہ کو کیریئر طویل کرنےکیلئےکیا مشورہ دیا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

بمراہ کو ٹیسٹ کھیلنا ہے تو وکٹیں لینے کے لیے اسپیڈ بڑھانے اور برقرار رکھنے کی ضرورت ہوگی، شعیب اختر

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے بھارتی فاسٹ بولر جسمپریت بمراہ کو مشورہ دیا ہےکہ اپنے کیریئر کو طویل کرنا چاہتے ہیں تو انہیں ٹیسٹ کرکٹ کے مقابلے میں محدود اوور کی کرکٹ کو فوقیت دینا ہوگی۔

ایک انٹرویو میں شعیب اختر کا کہنا تھا کہ جسمپریت بمراہ کی لائن و لینتھ اچھی ہے لیکن ٹیسٹ کرکٹ میں طویل اسپیل ہوتے ہیں اور وکٹیں لینے کے لیے آپ کو اسپیڈ کی ضرورت ہوتی ہے کیونکہ بیٹر کو جلدی نہیں ہوتی اور وہ رسک نہیں لیتا۔آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں کپتان روہت شرما کی غیر موجودگی میں فاسٹ بولر جسپریت بمراہ بھارتی ٹیم کی قیادت کریں گے۔

شعیب اختر کا کہنا تھا کہ بمراہ کو ٹیسٹ کھیلنا ہے تو وکٹیں لینے کے لیے اسپیڈ بڑھانے اور برقرار رکھنے کی ضرورت ہوگی لیکن اس میں انجری کا خدشہ بھی بڑھ جاتا ہے، اگر میں بمراہ کی جگہ ہوتا تو خود کو وائٹ بال کرکٹ تک محدود کرلیتا۔ راولپنڈی ایکسپریس کا کہنا تھا کہ مجھے خوشی ہوگی اگر بمراہ زیادہ کرکٹ سے پرہیز کرے، بمراہ کو خود کو دیکھنا ہوگا کیونکہ اس نے تمام فارمیٹس کے ساتھ آئی پی ایل بھی کھیلنا ہے۔چیمپئنز ٹرافی پر آئی سی سی اور بھارت نے پی سی بی کی تمام شرائط مان لیں: بھارتی میڈیا کا دعویٰ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مجھے ابھی بھی لگتا ہے! بھارت کی ٹیم پاکستان آئے گی...مجھے ابھی بھی لگتا ہے! بھارت کی ٹیم پاکستان آئے گی...سابق کرکٹر شعیب اختر کا بھارتی میڈیا کو دیا گیا انٹرویو وائرل
مزید پڑھ »

شائستہ لودھی نے وزن کم کرنے کا بہترین طریقہ بتا دیاشائستہ لودھی نے وزن کم کرنے کا بہترین طریقہ بتا دیاشائستہ لودھی نے وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے اپنے تجربے سے ایک مفید مشورہ دیا ہے
مزید پڑھ »

جاوید اختر سے تعلق ختم کرنے کی کوشش کی، شبانہ اعظمی کا انکشافجاوید اختر سے تعلق ختم کرنے کی کوشش کی، شبانہ اعظمی کا انکشافمیری والدہ نے مجھے شاعروں اور ادیبوں سے بچنے کا مشورہ دیا تھا، اداکارہ
مزید پڑھ »

شاہد آفریدی نے بالی ووڈ اداکارہ سونالی باندرے سے تعلقات پر خاموشی توڑ دیشاہد آفریدی نے بالی ووڈ اداکارہ سونالی باندرے سے تعلقات پر خاموشی توڑ دیسونالی باندرے کے شاہد آفریدی اور شعیب اختر سے تعلقات کی خبریں زیر گردش رہی ہیں
مزید پڑھ »

والد چنکی پانڈے طویل عرصے تک بےروزگار رہے، اننیا پانڈے کا انکشافوالد چنکی پانڈے طویل عرصے تک بےروزگار رہے، اننیا پانڈے کا انکشافمیں اس وقت پیدا ہوئی جب والد کا کیریئر زوال کا شکار تھا اور طویل عرصے تک میں نے انہیں گھر بیٹھے دیکھا، اداکارہ
مزید پڑھ »

شعیب ملک صائم ایوب کے قومی کرکٹ ٹیم کے حصے بننے کی ہمدردی کرتے ہوئےشعیب ملک صائم ایوب کے قومی کرکٹ ٹیم کے حصے بننے کی ہمدردی کرتے ہوئےشعیب ملک نے صائم ایوب کو قومی کرکٹ ٹیم میں شامل کرنے کا ذکر کیا، اس کے علاوہ مصباح الحق نے بھی اپنے خیالات کو بیان کیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:04:21