والد چنکی پانڈے طویل عرصے تک بےروزگار رہے، اننیا پانڈے کا انکشاف

پاکستان خبریں خبریں

والد چنکی پانڈے طویل عرصے تک بےروزگار رہے، اننیا پانڈے کا انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

میں اس وقت پیدا ہوئی جب والد کا کیریئر زوال کا شکار تھا اور طویل عرصے تک میں نے انہیں گھر بیٹھے دیکھا، اداکارہ

ممبئی - بالی وڈ اداکارہ اننیا پانڈے نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے والد اور مشہور اداکار چنکی پانڈے نے اپنے کیریئر میں شدید مشکلات کا سامنا کیا۔ ایک حالیہ انٹرویو میں اننیا نے اپنے والد کے کیریئر کے نشیب و فراز اور ذاتی زندگی کے تجربات کو یاد کیا۔

اننیا پانڈے نے بتایا، "میں اس وقت پیدا ہوئی جب والد کا کیریئر زوال کا شکار تھا۔ طویل عرصے تک میں نے انہیں گھر بیٹھے دیکھا۔ اس دور نے مجھے کامیابی اور ناکامی کے معنی سمجھنے میں مدد دی۔" انہوں نے مزید کہا، "میرے والد میری پیدائش سے قبل بالی وڈ کے بڑے اداکاروں میں شمار ہوتے تھے، لیکن بعد میں انہیں مختلف اور چھوٹے کردار کرنے پڑے۔" ان کا کہنا تھا کہ چنکی پانڈے کی اداکاری میں تنوع ان کے لیے ایک متاثر کن پہلو رہا۔

اننیا نے شکوہ کیا کہ ان کے والد کو کبھی معروف چیٹ شو "کافی ود کرن" میں مدعو نہیں کیا گیا۔ "یہ سب دیکھ کر میں نے سیکھا کہ کیریئر کے اتار چڑھاؤ کو اپنانا کتنا ضروری ہے۔"Nov 25, 2024 11:57 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اننیا پانڈے نے والد چنکی پانڈے کے کیرئیر کے مشکل دنوں سے پردہ اٹھادیااننیا پانڈے نے والد چنکی پانڈے کے کیرئیر کے مشکل دنوں سے پردہ اٹھادیاوالد کے کیرئیر کے اتار چڑھاؤ نے مجھے کامیابی اور ناکامی سے متعلق بہت کچھ سیکھنے میں مدد کی: اننیا پانڈے
مزید پڑھ »

بھاونا پانڈے کی اننیا پانڈے کی 'اسٹوڈنٹ آف دی ایئر 2' کی پرفارمنس پر تنقیدبھاونا پانڈے کی اننیا پانڈے کی 'اسٹوڈنٹ آف دی ایئر 2' کی پرفارمنس پر تنقیداننیا پانڈے کی نئی فلم شنکرا میں اکشے کمار اور آر مادھون کے ساتھ کام کرنے کی خبریں بھی گردش میں ہیں
مزید پڑھ »

اننیا پانڈے کا نیا بوائے فرینڈ کون؟ سابق ماڈل نے اداکارہ سے محبت کا اظہار کردیااننیا پانڈے کا نیا بوائے فرینڈ کون؟ سابق ماڈل نے اداکارہ سے محبت کا اظہار کردیابالی وڈ اداکارہ اننیا پانڈے کئی روز سے اپنے نئے بوائے فرینڈ واکر بلانکو کی وجہ سے خبروں کی زینت بنی ہوئی تھیں
مزید پڑھ »

کیا اننیا پانڈے نے واکر بلانکو کو زندگی کا نیا ساتھی چُن لیا؟کیا اننیا پانڈے نے واکر بلانکو کو زندگی کا نیا ساتھی چُن لیا؟دونوں کی ملاقات جون 2024 میں اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی تقریب میں ہوئی تھی
مزید پڑھ »

سلمان، عامر اور اجے دیوگن کی وجہ سے میرا کیرئیر متاثر ہوا: چنکی پانڈےسلمان، عامر اور اجے دیوگن کی وجہ سے میرا کیرئیر متاثر ہوا: چنکی پانڈےمیں نے ایک ایسے وقت میں بالی وڈ میں قدم رکھا جب ہر طرف ستاروں کی روشنی پھوٹ رہی تھی: بھارتی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »

سنگھم اگین میں چلبل پانڈے کی انٹری، سلمان کا کیمیو رول ہٹ قرارسنگھم اگین میں چلبل پانڈے کی انٹری، سلمان کا کیمیو رول ہٹ قرارریلیز کے پہلے ہی دن سنگھم اگین نے بھول بھلیاں 3 کو پیچھے چھوڑ دیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:21:04