آئرلینڈ کیخلاف میچ میں جنوبی افریقی کوچ فیلڈنگ کرنے آگئے، وجہ کیا تھی؟

Ireland خبریں

آئرلینڈ کیخلاف میچ میں جنوبی افریقی کوچ فیلڈنگ کرنے آگئے، وجہ کیا تھی؟
South Africa
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

2019 میں تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائر ہونے والے جے پی ڈومنی آئرلینڈ کی اننگز کے آخری اوورز میں فیلڈنگ کرنے آئے

آئرلینڈ اور جنوبی افریقا کے ون ڈے میچ میں جنوبی افریقی کوچ جے پی ڈومنی فیلڈنگ کرنے میدان میں آگئے ، انہیں دیکھ کر شائقین حیران ہوگئے۔

2019 میں تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائر ہونے والے ڈومنی آئرلینڈ کی اننگز کے آخری اوورز میں متبادل فیلڈر کے طور پر فیلڈنگ کرنے آئے۔ کپتان ٹمبا باوما پہلے ہی انجری کی وجہ سے میچ نہیں کھیل رہے تھے جبکہ آل راؤنڈر ویان مولڈر بھی نجی معاملات کی وجہ سے واپس وطن روانہ ہوگئے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

South Africa

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا کا سب سے وزنی آلو بخارہدنیا کا سب سے وزنی آلو بخارہجنوبی افریقی کاشت کاروں نے 462 گرام وزنی آلوبخارہ اگا کر ریکارڈ قائم کیا
مزید پڑھ »

پاکستان نے 8سال بعد ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کرلیاپاکستان نے 8سال بعد ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کرلیاقومی ٹیم نے تیسری پوزیشن کے میچ میں جنوبی کوریا کو پانچ دو سے شکست دی
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی مظاہرے سے 11 کے پی پولیس اہلکاروں سمیت 564 افراد گرفتار ہوئے، وزیر داخلہپی ٹی آئی مظاہرے سے 11 کے پی پولیس اہلکاروں سمیت 564 افراد گرفتار ہوئے، وزیر داخلہپاکستان میں پہلی بار پولیس کو مظاہروں کیلیے استعمال کیا گیا، تخریب کاری کرنے والوں تمام افراد کیخلاف کارروائی ہوگی
مزید پڑھ »

دوسرا ٹی 20: جنوبی افریقا ویمن کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہدوسرا ٹی 20: جنوبی افریقا ویمن کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہدونوں ٹیمیں ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل ہیں
مزید پڑھ »

پتہ ہی نہ چلا شیطان نے کب مجھے برہنہ کیا: ثنا خان ماضی کو یاد کرکے روپڑیںپتہ ہی نہ چلا شیطان نے کب مجھے برہنہ کیا: ثنا خان ماضی کو یاد کرکے روپڑیںمیری زندگی میں ایک وقت ایسا تھا جب میں خود سے سوال کرنے لگی تھی کہ میں خوش کیوں نہیں ہوں؟ ثنا خان کی پوڈکاسٹ میں گفتگو
مزید پڑھ »

دوسرا ون ڈے: افغانستان نے جنوبی افریقا کو شکست دے کر سیریز جیت لیدوسرا ون ڈے: افغانستان نے جنوبی افریقا کو شکست دے کر سیریز جیت لیدوسرے میچ میں افغانستان نے جنوبی افریقا کو 177 رنز سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 17:29:42